حلقہ این اے 246کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246میں ووٹر کی کثیر تعداد غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے جو سفری مقاصد کے لئے کسی بھی قریبی
جگہ پر موٹر سائیکل کا ہی استعمال کرتی ہے ، کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخاب آخری مرحلے میں ہے لہٰذا ووٹر ز کو ہونے والی ممکنہ پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے 23؍ اپریل 2015ءتک حلقے کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، کنور نوید جمیل