Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین


گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین
 Posted on: 4/23/2015
گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین
ڈاکٹرعشر ت العباد کو اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے جس کے باعث وہ محض علامتی گورنر بن کررہ گئے ہیں 
لندن۔۔۔23، اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں ۔ضمنی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے کیلئے جناح گراؤنڈعزیزآباد میں جمع ہونے والے لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کے کارکنان اور ہمدرد عوام سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد وفاق کے نمائندے ہیں لیکن انہیں اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے جس کے باعث وہ محض علامتی گورنر بن کررہ گئے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو پاورز دی جائے اور انہیں اختیارات دیئے جائیں تاکہ وہ آگے بڑھ کر رینجرز، پولیس، کمشنراورڈپٹی کمشنر تک عوام کے مسائل پہنچاسکیں اور عوامی مسائل کو اسی طرح حل کیلئے دوبارہ اسی طرح کام کرسکیں جس طرح وہ 12 سال تک کرتے رہے ہیں۔
English

12/3/2024 10:43:58 AM