Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدکی خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ این اے 246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات


مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدکی خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ این اے 246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات
 Posted on: 4/20/2015
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدکی خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ این اے 246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات 
وفدنے رابطہ کمیٹی کومسیحی برادری کی جانب سے نامزدحق پرست امیدوارکنورنویدجمیل کی مکمل حمایت کا یقین دلایا
وفدکی سربراہی پاسٹرمعظم جان کررہے تھے جس میں بشپ جیمس جان پال،بشپ گلفام جاوید،پاسٹرروبن راز اوردیگرمسیحی مذہبی رہنماء شامل تھے
کراچی۔۔۔20اپریل2015ء
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدنے پاسٹرمعظم جان کی سربراہی میں خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادکادورہ کیارکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ NA-246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات کرکے مسیحی برادری کی جانب سے انہیں این اے246سے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدوارکی مکمل حمایت کایقین دلایا۔وفدمیں بشپ جیمس جان پال،بشپ گلفام جاوید،پاسٹرروبن راز اوردیگرمسیحی مذہبی رہنماء شامل تھے۔اس موقع پرشعبہ اقلیتی امورکے انچارج سیدمنورالسلام،جوائنٹ انچارج رشیدخان اور رکن رنقنی سحرئیل بھی موجودتھے۔اس موقع پر وفد کے اراکین نے کہاکہ جناب الطاف حسین ملک کے واحد سیاسی رہنما ہیں جنہوں نے اقلیتی برادری کیلئے بھی برابری کے حقوق کی بات کی ہے اور ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 246کی اقلیتی برادری جناب الطاف حسین کے امیدوار کی بھر پور حمایت کرکے ان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرے گی۔بعدازاں وفدکے ارکان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر،صحت وتندرستی اورحلقہ این اے246سے نامزدحق پرست امیدوارکنورنویدجمیل کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔
English

4/20/2024 5:38:57 AM