تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےبدھ کوہائیکورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اس خدشہ کااظہارکیاہےکہ انہیں جیل کے اندر سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ عمران خان کوقتل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ان پر اس سے پہلے بھی قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کےیہ خدشات انتہائی تشویشناک ہیں۔میں مطالبہ کرتاہوں کہ ان خدشات کا فوری نوٹس لیاجائے اورعمران خان کی جان کاتحفظ کیاجائے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےبدھ کوہائیکورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اس خدشہ کااظہارکیاہےکہ انہیں جیل کے اندر سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ عمران خان کوقتل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ان پر اس سے پہلے بھی قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان… pic.twitter.com/z0Y3UGDnSt — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) August 21, 2024