Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سکھر زون کے یونٹ انچارج محمد طیب صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم سکھر زون کے یونٹ انچارج محمد طیب صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/30/2014
ایم کیوایم سکھر زون کے یونٹ انچارج محمد طیب صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔۔30دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی سکھر زون کے یونٹ انچارج محمد طیب صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔جناب الطا ف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔(آمین ) 


9/30/2024 6:13:14 AM