ایم کیوایم لیاقت آباد ٹاؤن یو سی 9 کے مسیح کارکن مائیکل جون کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔۔30دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آباد ٹاؤن یو سی 9کے مسیح کارکن مائیکل جون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔