Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری، نائب صدر ندیم بسرا اور سیکریٹری افضال طالب سمیت دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری، نائب صدر ندیم بسرا اور سیکریٹری افضال طالب سمیت دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 12/30/2014
لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری، نائب صدر ندیم بسرا اور سیکریٹری افضال طالب سمیت دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد 
نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداران ماضی کی طرح آزادی صحافت کے علم کو بلند رکھیں گے ،رابطہ کمیٹی
لاہور۔۔۔۔۔30 دسمبر 2014
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ارشد انصاری کو صدر ، ندیم بسرا کو نائب صدر، افضال طالب کو سیکریٹری ، صائمہ نواز کو جوائنٹ سیکریٹری ، شاداب ریاض کو فنانس سیکریٹری اور گورننگ باڈی کے ممبران مروا عنصر چوہدری ، قمر الزمان بھٹی ، رضوان خالد، شعیب عزیز ، عمران شیخ ، افضال چوہدری ، امبرین فاطمہ اور فرقان کومنتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس امید کا اظہار کیا کہ لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر و سیکریٹری اور دیگر عہدیداران مارضی کی طرح آزادی صحافت کے علم کو بلند رکھیں گے اور صحافتی اقدار اور اس کے احترام سمیت صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے نہ صرف مثبت اقدامات کریں گے بلکہ اس سلسلے میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ 

9/30/2024 6:13:58 AM