Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کا ٹمبر مارکیٹ پر قائم ایم کیو ایم کے امدادی کیمپ پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آتشزدگی سے متاثرہ ٹمبر مارکیٹ پر قائم ایم کیو ایم کے امدادی کیمپ پر رابطہ کرکے امدادی سرگرمیوں میں موجود حق پرست اراکین اسمبلی ، ذمہ داران و کارکنان ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کاران کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے اور ٹمبرمارکیٹ سانحہ کے متاثرین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اور دعا کی ہے ۔ اس موقع پر
چوتھے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
سال نو کا آغازہوتے ہی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیلئے مبارکباد کے ٹیلیفون کالز کا تانتا
سال نوکاآغازہوتے ہی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کیلئے مبارکباد کے ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا۔ ملک کے چاروں صوبوں سے ایم کیوایم کے کارکنوں،ہمدردوں، سیاسی وسماجی رہنماؤں اورمختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
ایم کیو ایم راکین اسمبلی کاتاجر رہنماؤں کے ہمراہ آتشزدگی سے متاثرہ ٹمبر مارکیٹ میں گھر گھر جاکر امدادی سامان تقسیم اراکین اسمبلی نے متاثرین میں واٹر کولر،تولیہ،ایمرجنسی لائٹ، دری،کمبل ، گرم کپڑے ،کچن کی اشیاء وضروریات زندگی کی دیگر اشیاء تقسیم کیں
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے حق پرست اراکین اسمبلی نے تاجر برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ عوام میں گھر گھر جاکر امدادی سامان تقسیم کیا ۔ ایم کیوا یم کے جانب سے ٹمبر مارکیٹ متاثرین میں واٹر کولر،تولیہ،ایمرجینسی لائٹ، بالٹی ، دری،کمبل ، گرم کپڑے ، کچن کی اشیاء سمیت ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی تعداد میں تقسیم کیں گئیں ۔
بانچویں دن کی امدادی سرگرمیاں
چوتھے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نئے سال کا آغاز ہوتے ہی نائن زیرو عزیزآباد اور حیدرآباد زون پر فون، ذمہ داروں اور کارکنوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شب نئے سال کاآغازہوتے ہی کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو عزیزآباد اور حیدرآباد زون فون کرکے وہاں موجود تمام ذمہ داروں اورکارکنوں کونئے سال کی مبارکبادپیش کی ۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی، نائن زیروکے تمام تنظیمی ونگز شعبہ جات ، تمام سیکٹرز، یونٹوں، ریزیڈینٹس کمیٹیوں، زونوں ،ضلعوں اور صوبوں کے کارکنوں، ذمہ داروں اوران کے اہل خانہ ،بیوی بچوں اور والدین سمیت تمام ماؤں
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
ایم کیوایم بلا امتیاز عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، قمر منصور انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ایم کیوایم کا نصب العین ہے،ایم کیوایم بلاامتیاز عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے اورتمام ترنامناسب وسائل کے باوجوددکھی انسانیت کی خدمت کر تی رہی ہے۔ان خیالات اظہار انہوں نے میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ ورکرز اجلاس خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اس مو قع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نصرت ، مرکزی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
کے ایم سی میں صوبائی حکومت کی ایماء پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو بغیر ٹینڈر دیئے جانے، کمیشن کی وصولیوں اور بوگس ادائیگیوں پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میونسپل کارپوریشن میں صوبائی حکومت کی ایماء پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو بغیر ٹینڈرکے دیئے جانے ، کمیشن کی وصولیوں اوربوگس ادائیگیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے کھلی اقرباء پروری کا عمل قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ جب ترقیاتی منصوبوں کو بغیر ٹینڈر دیاجائے گا تو اس عمل سے ہر ذی شعور شخص اندازہ لگاسکتا ہے کہ یہ ترقیاتی منصوبے ناقص ہوں گے اور مستقبل میں انسانی صحت اور جانوں کیلئے بھی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ صوبائی حکومت ، اس کے وزراء اور
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
کرنل(ر)سینیٹر طاہر مشہدی اور سینیٹر نسرین جلیل کی آج سینٹ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سینٹ کرنل(ر) طاہر مشہدی اورنسرین جلیل نے آج سینٹ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کوکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بے گناہ کارکنان کے اغواء اور دوران حراست تشدد پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا ۔ سینیٹر نسرین جلیل نے وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے قتل اور اغواء کے بالخصوص کراچی میں بڑھتے ہوئے واقعات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
پاکستان کو الطاف حسین جیسے جری ،نڈر اور بہادر رہنماؤں کی ضرورت ہے، علامہ عباس کمیلی
جعفریہ الائنس کے سربراہ اور معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی نے کہاہے کہ پاکستان کو جناب الطاف حسین جیسے جری ،نڈر اور بہادر رہنماؤں کی ضرورت ہے اور انسانیت کیلئے جناب الطاف حسین کا کردار کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتازکی صحت یابی کے لئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتاز کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ راشد ممتاز کو
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
وزارت بلدیات اور واسا کے کرپٹ افسران حیدرآباد کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزارت بلدیا ت اور واسا کے کرپٹ افسران کی جانب سے حیدر آباد کے عوام سے متعصبانہ رویے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت بلدیات اورواساحیدرآبادکے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک بندکرے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ گزشتہ روز وزارت بلدیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واسا کے تمام صارفین کیلئے بلوں میں 20سے 40فیصدتک ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جوان کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اور
Read More
Posted on:
31 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7151
to
7160
of
13436
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us