Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اور ہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا ایک مشترکہ اور ہنگامی جلاس آج ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کے معاملات پر غور و خوص کیا گیا ۔ اجلاس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عامر خان اور حیدر عباس رضوی کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اب یہ رابطہ کمیٹی کے اراکین کی حیثیت سے تحریکی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس کے فیصلے کی توثیق کردی ۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2014
کراچی شہر میں طویل ترین بریک ڈاؤن پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کراچی شہر میں طویل ترین بریک ڈاؤن پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی شہر ایک میگا سٹی لیکن سرد موسم ہونے کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی شہر کے بیشتر علاقوں میں کئی کئی مرتبہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اس کے باوجود ہفتے کی شب کراچی کے علاقے عزیزآبادفیڈرل بی ایریا ،نیو کراچی ، نارتھ ناظم آباد کورنگی ،لانڈھی گلشن اقبال نارتھ کراچی ، سرجانی ، اورنگی ، بلدیہ ٹاؤن کارساز ، سوسائٹی ، شاہراہ فیصل ڈیفنس سمیت کافی بڑے علاقے مکمل طورپر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ کراچی میں اہم تنصیبات موجود ہیں
Read More
Posted on:
21 Dec 2014
لفظ با لفظ: مولانا عبدالعزیز کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو دھمکی
میں نے چند دن پہلے یہ بات کہی تھی کہ ہما رے یہاں جو معیار ہے وہ دوہرا معیارقا ئم کر دیا گیاہے کہ طا قت اور قوت جس کے پاس ہو وہ جو چاہے وہ کرے ایسی کھلی آ زادی ہے اس کی کوئی مذمت نہیں کر تا اور اگر کمزور کچھ کر تا ہے تو سارے اس کے خلاف مذمتی بیان دے دیتے ہیں اس پر ایک شور ایک ہنگا مہ کھڑا کر دیا گیا پورے ملک میں الحمداللہ 2دن بعد اللہ تبارک وتعالیٰ نے اسکی ایک واضح صورت بتا دی کہ میرا یہ جو موقف تھا اس کی تائید ہو گئی
Read More
Posted on:
21 Dec 2014
پاکستان میں طالبان دہشت گردوں کے سب سے بڑے معاون ومددگارمولاناعبدالعزیزکوفی الفور گرفتار کیا جائے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لال مسجد کے مولوی عبدالعزیزکی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کووڈیوپیغا م میں دی جانے والی دھمکی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورچیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر،وزیراعظم میاں نوازشریف ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اوروفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان میں طالبان دہشت گردوں کے سب سے بڑے معاون ومددگار مولانا عبدالعزیزکوفی الفور گرفتار کیا جائے
Read More
Posted on:
21 Dec 2014
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزاتوار شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار21دسمبرکولندن کے مشہورتفریحی مقام ٹریفلگر اسکوائر
پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب شام چاربجے ہوگی ۔تقریب میں پشاورمیں درندہ صفت طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدکئے جانے والے معصوم طلبہ وطالبات،اساتذہ اورعملے کے ارکان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی بفرزون میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عارف مصطفی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بفرزون میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹر عارف مصطفی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
سچل گوٹھ تھانے کے سادہ لباس اہلکاروں کے ایم کیوایم سچل گوٹھ کے پانچ کارکنان کی گرفتاری اورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سچل گوٹھ تھانے کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل گوٹھ بلاک 7اوربلاک 8کے پانچ کارکنان اورایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ کے انچارج سہیل کی گرفتاری اورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
سندھی اخبارات عبداللہ بن ابئی کے نقش قدم پر چل کرمنافقانہ کردار ادا کررہے ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان و لندن کے ارکان سے بیک وقت گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر سندھی اخبارات عبداللہ بن ابئی کے نقش قدم پر چل کرمنافقانہ کردار ادا کررہے ہیں
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام بیلجئیم میں سانحہ پشاور میں شہید معصوم طلبہ ، اساتذہ کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلجےئم میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ ، پرنسل طاہرہ قاضی و دیگر افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا ۔ تعزیتی اجتماع میں ایم کیو ایم بیلجیئم کے مختلف شہروں کے کارکنان ، ذمہ داران ، مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے مقامی رہنما ؤں ، کشمیر کانفرنس کے صدر و دیگر معروف شخصیات اور بیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
شعبہ اطلاعات کے رکن سیف عباس حسنی سے تمام ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں شعبہ اطلاعات کے رکن سیف عباس حسنی کے پارٹی میں شمولیت کے بعد سے آج تک ان کے طرزعمل کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں متفقہ طور پر رابطہ کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ سیف عباس حسنی کو پارٹی کی ہر ذمہ داری سے سبکدوش کرکے انہیں اپنی مکمل اصلاح کئے جانے تک بحیثیت کارکن کام کرنے اور علاقائی یونٹ انچارج کی ہدایت پر کام کرنے تک متعین رکھا جائے۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7071
to
7080
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us