Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ڈنڈا بردار شریعت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے پر سول سوسائٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، الطاف حسین
تبت سینٹر پر عظیم الشان قومی یکجہتی ریلی سے جناب الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں لال مسجد کے سامنے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی جن خواتین ، مرد حضرات ، بچے ، بچیوں نے ڈانڈا بردار شریعت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا میں انہیں خراج تحسین و سلام تحسین پیش کرتا ہوں۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں 21دسمبر2014ء شام 4بجے لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری اجتماع منعقد کیا جائیگا، الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے قومی یکجہتی ریلی سے اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں 21دسمبر2014ء شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری اجتماع منعقد کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
قومی یکجہتی ریلی میں سانحہ پشاور کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت ،مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور طالبان دہشت گردو ں کے خلاف انگریزی اور اردو زبان میں لگائے گئے بینرز
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ پشاور کے معصوم شہداء اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی فقید المثال ’’قومی یکجہتی ریلی ‘‘ میں بڑی تعداد میں بینرز لگائے گئے تھے
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ایم کیوایم کے وفد کی رابطہ کمیٹی رکن گلفراز خان خٹک کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے و فد نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے انکی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی اورانہیں پنجاب میں حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید ، سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ انور شہیداور چنیوٹ کے نائب صدر سید اصغر عباس جعفری شہیدکے بہیمانہ قتل کی تفصیلات اور شہیدوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا ۔ ایم کیو ایم کے وفد میں رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک، ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق ، رکن قومی اسمبلی ساجد احمد و دیگر شامل تھے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے وفد کا جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تبت سینٹر کا دورہ
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ او ر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ملک بھر کے عوام مسلح افواج کے جوانوں کو یقین دلاتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ تنہاء نہیں، قمر منصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھرکے عوام خصوصاًمسلح افواج کے جوانوں کو یقین دہانی کرانا چاہتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جو جنگ لڑرہے ہیں ان میں وہ تنہاء نہیں بلکہ ملک بھرکے غیورعوام خصوصاًایم کیوایم کاایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ ہے،ایم کیوایم سانحہ پشاورمیں شہیدہونیو الے معصوم طلبہ ،اساتذہ کرام عملہ اوردرندہ صفت سفاک دہشت گردوں سے جنگ میں مصروف مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے 19دسمبر2014ء کو بعد نمازجمعہ دوپہر 2بجے تبت سینٹر ریلی نکالی جائے گی ، کل کی ریلی دہشتگردی کے خلاف ایک سنگ میل ہوگی،
Video
English Viewers
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
تمام نوجوان اور تاریخ اور اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ و طالبات قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ چھوٹی سی ڈائری اور قلم ضرورلائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تمام نوجوانوں اورتاریخ اوراسلامک اسٹڈیزکے طلبہ وطالبات سے پرذور اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعہ جب ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی میں ہونے والی قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈائری اورقلم ضرور ساتھ لائیں تاکہ میں جوتاریخی حقائق بیان
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
یکجہتی ریلی سے اپنے خطاب میں طالبان اور داعش دہشت گردوں کے بالواسطہ اور بلاواسطہ سپورٹرز اور نقاب اوڑھے ہوئے لوگوں کے نقاب سے پورا پردہ اٹھاؤں گا اور اہم انکشافات کروں گا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں کل ریلی سے اپنے خطاب میں طالبان اورداعش دہشت گردوں کے بالواسطہ اوربلاواسطہ سپورٹرز اورنقاب اوڑھے ہوئے لوگوں سے پردہ اٹھانے جارہاہوں۔میں کل خطاب میں پوراپردہ اٹھاؤں گا اوراہم انکشافات کروں گا چاہے کل کے بعدمیرے خطاب پر پابندی لگ جائے۔کل میں ایسے حقائق بیان کروں گاکہ جو قوم کے سامنے آج تک نہیں لائے گئے ۔ انہوں نے یہ بات اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
’’ قومی یکجہتی ریلی ‘‘ کا انعقادایم کیو ایم کا تین حصوں پر مشتمل ٹریفک پلان جاری
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم طالبعلموں، اساتذہ کرام ، عملے کے ارکان ، سیکورٹی فورسز کے جوانوں اور دہشتگردی کی مختلف بزدلانہ کار روائیوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی یاد میں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں انتہاء پسند و ں اور دہشتگردوں سے نبرد آزما پاک فوج ،رینجرز ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے جوانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے19 دسمبر2014ء بروز جمعہ دوپہر 2بجے تبت سینٹر پر عظیم الشان’’ قومی یکجہتی ریلی ‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی میں ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں ، اساتذہ کرام، پروفیسرز ، لیکچرارز ، دانشوروں ، قلمکاروں ،لکھاریوں ، صحافیوں ، مختلف مکاتب فکر ، مسالک اور عقائد کے علما ء کرام ،فنکاروں ، اداکاروں ، شعبہ فن و ادب سے وابستہ شخصیا ت ،ایم کیوا یم کے مختلف، سیکٹرز ، یونٹس کے ذمہ داران ، کارکنان اور حق پرست عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7161
to
7170
of
13296
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us