Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ سیدالشہداحضرت امام حسینؓ اورشہدائے کربلاکے چہلم کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہدائے کربلا نے میدان کربلامیں اپنے لہوسے حق پرستی اورتسلیم ورضاکی ایسی تاریخ رقم کی ہے جورہتی دنیاتک حق کی راہ پرچلنے والوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت سے زندہ رہے گی۔ 
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
ایم کیوایم کاپیغام حق ملک کے چپے چپے میں پھیل چکا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کاپیغام حق ملک کے چپے چپے میں پھیل چکا ہے ، انشاء اللہ بہت جلد ملک بھر میں غریب ومتوسط طبقہ کی قیادت کا انقلاب برپا ہوگا ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں محمد عتیق سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
English Viewers 
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
چنیسرگوٹھ میں جرائم پیشہ عناصراوران کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارورائی کی جائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصورنے وزیراعظم میاں نوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی اورآئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اخترسے مطالبہ کیاہے کہ چنیسرگوٹھ میں جرائم پیشہ عناصراوران کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارورائی کی جائے ۔
English Viewers
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے خوش آئند اقدام ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میا ں محمد نواز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کوملک بھر کے غریب و متوسط طبقے کے عوام کیلئے حکومت کا خوش آئند اور مثبت اقدام قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ ملک بھر کے عوام بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے اور بیروزگاری کے سبب پریشان حال زندگی گزار رہے ہیں 
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی مظہر عباس ،جیونیوز کی خواتین صحافیوں اور اب تک ٹی وی چینل کے رپورٹر طلعت حسین پر حملے اورانہیں ہراساں کرنے کاواقعہ قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی مظہر عباس،جیونیوز کی خواتین رپورٹرزسدرہ ڈار،عمیمہ ملک اور اب تک ٹی وی کے رپورٹر طلعت حسین پر حملے اورانہیں ہراساں کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے آزادی صحافت کے اصولوں کے صریحاًخلاف قراردیاہے ۔ 
English Viewers
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے اڈے وجود میں آرہے ہیں حکومت سندھ کوئی کار روائی نہیں کر رہی،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چنیسر گوٹھ میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آگنائرنگ کمیٹی کے کارکنان کے بہیمانہ قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں ملوث جرائم پیشہ منشیات فروش دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے اور انہیں حاصل پولیس اور سرکاری سرپرستی کا سلسلہ فی الفور بند کیاجائے بصورت دیگر ایم کیوایم اپنے پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ ان خیالا ت کااظہار ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے
English Viewers
وڈیو
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ ایم کیوایم شعبہ ایلڈرز ونگ ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن محمد علی ،پی آئی بی جہانگیر روڈ سیکٹر یونٹ 56کے کارکن سید سلیمان الحسن کی والدہ قریشا بیگم، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ چنیسر گوٹھ کے کارکن محمد نعمان ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کشمور زون کے کارکن علی محمد کے بیٹے شاہد حسین ، ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137-Aکے کارکن رضوان احسن کے بہنوئی منیر الزماں ،ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر اولڈ لیاری کے کارکن محمد حنیف مندرہ کی ہمشیرہ محترمہ شہناز کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ ایم کیوایم شعبہ ایلڈرز ونگ ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن محمد علی اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ چنیسر گوٹھ کے کارکن محمد نعمان کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے گہرے دکھ اور افسوس کا کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
ایم کیوا یم آسٹریلیا کا سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ملبورن میں پرہجوم احتجاجی مظاہرہ ،ایم کیو ایم آسٹریلیا
ایم کیوا یم آسٹریلیا کی جانب سے سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے نائب صدر باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
Read More    Posted on: 12 Dec 2014
ایم کیو ایم کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس میں شرکت ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور دعا کی
Read More    Posted on: 12 Dec 2014

Urdu News Archive