Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نجی چینل سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بات چیت
سب سے پہلے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول میں جو ہوا اُس کی تمام لواحقین سے ، اُ نکے اہل خانہ ، اہل محلہ ، احباب ورشتے داروں سے اور پوری پاکستانی قوم سے دلی تعزیت کرتا ہوں، کل سے لیکر آج تک میرے ساتھی اور میں خود بھی سوئے نہیں ہیں ، ہم دعائیں کررہے ہیں، آنسو بہا رہے ہیں اور اِس پر بیانات یا انٹرویو ز جو دے رہے ہیں اور اقوام متحدہ سے لیکر یورپ اور امریکہ سمیت تمام کو اس اندوہناک، دردناک ، بچوں کی بیدردی سے شہادتوں اورجواُن کی پرنسپل کو جلا کر علیحدہ کیا گیااس پر خطوط لکھ رہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
سانحہ پشاور کے بعد اب پوری قوم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف دیکھ رہی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ پشاورکے بعد اب پوری قوم کی امیدصرف مسلح افواج سے ہے اور پوری قوم اب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی طرف دیکھ رہی ہے اوران سے کہہ رہی ہے کہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اورپورے ملک کودہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ بات سانحہ پشاورکے حوالے سے دیے گئے ایک خصوصی انٹرویومیں کہی۔ انہوں نے پشاورمیں آرمی پبلک اسکول میں معصوم طلبہ وطالبات ، اساتذہ اورعملے کے بہیمانہ قتل عام کے واقعہ کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کی اورسانحہ کے شہداء کے لواحقین
English Viewers
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
اصغرعباس جعفری کی شہادت سے ایم کیوایم ایک سینئر کارکن سے محروم ہوگئی ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے فون پر ایم کیوایم چینیوٹ ڈسٹرکٹ کے صدر چوہدری اظہرمسعود،سیکریٹری جنرل راناتجمل اور ڈسٹرکٹ کے دیگرذمہ داران وکارکنان سے اصغرعباس جعفری کی شہاد ت پر دلی تعزیت کی
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول اور پنجاب میں ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤمحمد انور اور چنیوٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغر عباس کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں علیحدہ علیحدہ تحریک التواء جمع کرادی
متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول اور پنجاب میں ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤمحمد انور اور چنیوٹ ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغر عباس کے بہیمانہ قتل کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں علیحدہ علیحدہ تحریک التواء جمع کرادی ہیں
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
قومی انسداددہشت گردی کے ایکشن پلان کی تیاری کیلئے پارلیمانی کمیٹی میں ایم کیوایم کی جانب سےرکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستار اورسینیٹربابرغوری نمائندگی کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن نے باہمی صلاح مشورے کے بعدقومی انسداددہشت گردی کے ایکشن پلان کی تیاری کیلئے قائم ہونے والی خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں ایم کیوایم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستار اورسینیٹربابرغوری نمائندگی کریں گے۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
ایم کیوایم ڈسٹرکٹ چنیوٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغر عباس کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھرمیں ایم کیوایم کے تمام زونوں اور ضلعی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ چنیوٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغر عباس کے بہیمانہ قتل کے خلاف پنجاب سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کے تمام ذونوں،ضلعی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے جبکہ ملک بھر میں ذمہ داران و کارکنان سید اصغر عباس کے قتل کے خلاف بازوؤں اور سروں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سراپا احتجاج نظر آئے۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
پنجاب میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم چنیوٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغرعباس کو سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ چنیوٹ کے سینئر نائب صدر سیداصغر عباس کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان چنیوٹ کے غفور آباد قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔اصغر عباس شہیدکی نماز جنازہ چنیوٹ کے تحصیل چوک میں ادا کی گئی جس میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک،ایم کیوا یم پنجاب کے صدر میاں عتیق ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے اراکین، حق پرست ارکان قومی اسمبلی اسمبلی ساجد احمد ، آصف حسین ،شیعہ علما ء کونسل پنجاب کے صدر مظہر عباس علوی ، وحدت مسلمین کے صوبائی صدرمحمد حسین ، معروف اسکالر و عالم دین ناصر شیرازی سمیت ایم کیوایم پنجاب کے مختلف ضلعی صدور، ذمہ داران اور پنجاب بھر کے کارکنان و عوام اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
ایم کیوایم ڈسٹرکٹ چینیوٹ کے سینئر نائب صدر اصغر عباس جعفری شہید کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات سہ پہر تین بجے چینیوٹ کے تحصیل چوک پر ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ چینیوٹ کے سینئرنائب صدراصغرعباس جعفری جنہیں بدھ کی شب مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا،ان کی نمازجنازہ آج بروزجمعرات سہ پہرتین بجے چینیوٹ کے تحصیل چوک پر اداکی جائے گی ۔ اصغرعباس جعفری شہید کواسلامیہ کالج کے عقب میں واقع قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اورایم کیوایم پنجاب کے ذمہ داران شرکت کریں گے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے چینیوٹ کے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اصغرعباس جعفری شہیدکی تدفین میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اور
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
ایم کیوایم چینیوٹ ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر اصغر عباس جعفری شہید شادی شدہ ،پانچ بیٹیوں کے باپ تھے، بڑی بیٹی کی عمر 17 سال ہے
متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ چینیوٹ کے سینئرنائب صدراصغرعباس جعفری جنہیں بدھ کی شب مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیاتھاان کی عمر 48سال تھی۔ اصغرعباس جعفری شادی شدہ تھے۔ ان کی پانچ بیٹیاں ہیں۔ ان کی بڑی بیٹی کی عمر17سال ہے۔ اصغرعباس جعفری شعبہ ء صحافت سے وابستہ تھے۔وہ کافی عرصہ سے ’’ فخرچینیوٹ‘‘ کے نام سے ایک ہفت روزہ اخبارنکالتے تھے اور
Read More
Posted on:
18 Dec 2014
اصغرعباس کی شہادت تحریک کا بہت بڑا نقصان ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم چینوٹ ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر سید اصغرعباس کی شہادت تحریک کا بہت بڑا نقصان ہے اور ان کی شہادت سے تحریک ایک سینئر ، مخلص اور ثابت قدم ساتھی سے محروم ہوگئی ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے شہید رہنماء سید اصغرعباس کے بڑے بھائی احمدعباس جعفری سے ٹیلی فون پر دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے شہید کے بڑے بھائی سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اصغرعباس کی شہادت پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
English Viewers
Read More
Posted on:
17 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7111
to
7120
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us