Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اپنے پیاروں کے قتل پر سوگ منانااورظلم پر پرامن احتجاج کرناعوام کابنیادی حق ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سندھ خصوصاً کراچی کے پرامن شہریوں سے ظلم پر پرامن احتجاج کا حق بھی چھیناجارہاہے۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
ایم کیوایم نے رینجرز کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے تین کارکنان اور حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ایک کارکن کے خلاف کل ہفتہ کو ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کے ہاتھوں گرفتاریوں کے بعد جبری طور پرلاپتا کئے گئے 150کارکنان میں سے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے 3کارکنان زوہیب اللہ ، محمدعدیل اور شاہد غلام کے ماورائے عدالت قتل اور ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کی یونٹ کمیٹی کے رکن آفتاب حسین کی حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہادت کے واقعات کے خلاف کل مورخہ12ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کیا ہے اور تاجروں ، صنعتکاروں اور ٹرانسپورٹر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ یوم سوگ کے موقع پر اپنا کاروبار اور دیگر سرگرمیاں بند رکھیں اور یوم سوگ کو پرامن بنانے کیلئے تعاون کریں ۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
رینجرز کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کارکنان پرعلی حسنین بخاری ایڈوکیٹ کے قتل کا الزام سراسرجھوٹ ،من گھڑت اور بے بنیاد ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکنان کوایم کیوایم لیگل ایڈکمیٹی کے سینئر رکن علی حسنین بخاری ایڈوکیٹ کے قتل میں ملوث کرنے پرشدیدحیرت اورافسوس کااظہارکیاہے اوراس الزام کوسراسرجھوٹ ،من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
مہاجروں کے ماورائے عدالت قتل پر، پرامن احتجاج کرنا کراچی کے عوام کا آئینی اور جمہوری حق ہے، رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم
یم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بے گناہ مہاجروں کے ماورائے عدالت قتل پر ،پرامن احتجاج کرنا کراچی کے عوام کا آئینی ، قانونی اور جمہوری حق ہے اور ریاستی طاقت کا استعمال کرکے حق پرست عوام کو ان کے جائز حق سے محروم نہیں کیاجاسکتا
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے کارکن محمد عدیل شہید کے اہل خانہ سے قائد تحریک الطاف حسین کی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد عدیل کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور محمد عدیل کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔جناب الطاف حسین نے شہید کے غمزدہ اہل خانہ سے محمد عدیل کی گرفتاری کے واقعہ کی مکمل تفصیلات بھی معلوم کیں۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے چاروں کارکنان محمدعدیل ،کاشف خلیل، زوہیب اللہ کئی ماہ سے رینجرزکی حراست میں تھے
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے چاروں کارکنان محمدعدیل ،کاشف خلیل، زوہیب اللہ کئی ماہ سے رینجرزکی حراست میں تھے۔تفصیلات کے مطابق محمدعدیل ولدمحمدشریف کویکم اپریل 2015ء کورینجرزنے کورنگی نمبرایک کے علاقے سیکٹر40۔سی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیاگیاتھا
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
کورنگی سیکٹر کے کارکن آفتاب حسین شہید کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا
گذشتہ روز حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے کارکن آفتاب حسین کو کورنگی نمبر 01کے مقامی قبرستان آہون اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا،شہید کی نماز جنازہ کورنگی کے علاقے رحیم آباد سیکٹر 43-Aمیں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ 11ستمبر 2015ء شام ساڑھے 7بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ذمہ داران و کارکنان کے ہنگامی اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین خطاب کریں گے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ 11ستمبر 2015ء شام ساڑھے 7بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ذمہ داران و کارکنان کے ہنگامی اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
گزشتہ12، گھنٹوں کے دوران حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ اوررینجرز کے جعلی مقابلے میں ایم کیوایم کے پانچ کارکنان کا ماورائے عدالت قتل متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ ہنگامی اجلاس جاری
گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران ایم کیوایم کے پانچ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے المناک واقعات پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کا ہنگامی شروع ہوچکا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5211
to
5220
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us