Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نیویارک آمد پر ایم کیو ایم نیو یارک کا کراچی میں نا انصافیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم نیو یارک کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نیویارک آمد کے موقع پرکراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف غیر اعلانیہ ریاستی آپریشن،فلاحی سرگرمیوں پر پابندی، کارکنان کے اغوا اور ماورائے آئین و عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
English Viewers
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
سندھ حکومت عیدالاضحی کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے کاموں میں مکمل طورپرناکام ثابت ہوچکی ہے،مستعفی اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ عید الاضحی کے چوتھے روز تک شہر بھرمیں جگہ جگہ گندگی اور آلائشوں کی موجودگی نے سندھ حکومت کے دعوؤں کی قلی کھول دی ہے جبکہ آلائشوں سے اٹھنے والے تعفن سے شہرمیں وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ بڑھ گیاہے جوسندھ حکومت کی نااہلی اورناکامی کامنہ بولتاثبوت اوراس کی کارکردگی میں پر سوالیہ نشان مانندہے
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
کراچی میں آپریشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن صرف اورصرف ایم کیوایم کے خلاف کیاجارہاہے اور کراچی آپریشن کے بارے میں ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرکابیان حقائق کے منافی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ دوسال کے دوران صرف ایم کیوایم ہی وہ جماعت ہے جس کے ہزاروں کارکنوں کو گرفتارکیاگیا، صرف ایم کیوایم ہی کے پچاس سے زائدکارکنوں کوماورائے عدالت قتل کیاگیا، ایم کیوایم کے درجنوں کارکنان گرفتاری کے بعدسے آج تک لاپتہ ہیں ، ایم کیوایم ہی کے مرکزپر دومرتبہ چھاپہ ماراگیا، ایم کیوایم ہی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے،
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
ایم کیو ایم امریکہ کے زیراہتمام 30ستمبرکو اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان
ایم کیو ایم امریکہ نے وزیر اعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پربڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ نیو یارک میں بدھ30 ستمبر صبح 9 بجے اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے منعقد ہو گا۔
English
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
مستعفی ارکان سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی کے استعفے کسی بھی قیمت پر واپس نہیں لیے جائیں گے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ یہ پارٹی کا فیصلہ ہے کہ مستعفی ارکان سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی کے استعفے کسی بھی قیمت پر واپس نہیں لیے جائیں گے ، صوبہ کا نعرہ ، عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے اور صوبے کے قیام تک ایم کیوایم کی پرامن جمہوری جدوجہد جاری رہے گی ۔ یہ بات انہوں نے اتوار کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں کارکنان کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
English
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
نکاش کاظمی کی اہلیہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامور شاعر نکاش کاظمی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے نکاش کاظمی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکرے۔
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
خاکی سائے ، حامد میر ، روزنامہ جنگ
یہ جولائی 1997کی بات ہے۔نواز شریف حکومت کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو اورآصف علی زرداری کے خلاف کرپشن کے الزام میں نئے نئے مقدمات قائم کئے جارہے تھے ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس دباؤ سے نکلنے کیلئے یہ مطالبہ کردییا کہ سیاست میں فوج کی خفیہ مداخلت روکنے کیلئے سیاست میں فوج کا مستقل طورپر ایک کردار متعین کردیا جائے اور اس مقصد کیلئے نیشنل سیکوریٹی کونسل قائم کی جائے جس مں وزیراعظم کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور خفیہ اداروں کے سرکردہ افسران کو شامل کیاجائے ۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
28 Sep 2015
رینجرز کی جانب سے رضاکاران کی بلاجواز گرفتاریوں ، کھالو ں سے بھرے ٹرک چھیننے پرخدمت خلق فاؤنڈیشن نے کھالیں جمع کرنے کی مہم بند کرنے کا اعلان کردیا
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی ور ایم کیوا یم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن رینجرزکی جانب سے رضاکاران اور عوام کی بلاجواز گرفتاریوں،قربانی کی کھالوں سے بھرے ٹرک چھیننے اور عوام کو حراساں کرنے کے سبب سندھ بھر سے کھالیں جمع کرنے کی مہم کا عید کے تیسرے روزسے مکمل بائیکاٹ کر رہی ہے، کمشنر کراچی کی جانب سے ملنے والے ضابطہ اخلاق کے علاوہ رینجرز کا بھی کوئی ضابطۂ اخلاق ترتیب دیا گیا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی کھالیں چھینی گئیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملک دشمنوں کے خلاف او ر ملک کو امن کا گہوارۂ بنانے کی کوششوں کو کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے چند اہلکار ناکام بنا نا چاہتے ہیں،کراچی میں دہشت گردوں کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کا قلعہ قمہ کرنے کے نام پر ایم کیوا یم کو دیوار سے لگایا جارہاہے
Read More
Posted on:
26 Sep 2015
رینجرز ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہی ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیف ٹرسٹی اورسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن انتظامیہ کی بنائے گئے ضابطہ اخلاق پرعمل پیراہے جبکہ رینجرز ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہی ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Sep 2015
چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف رینجرزکی جانب سے کی جانے والی زیادتیوں کاعمل رکوانےکیلئے فوری مداخلت کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف سمیت تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحٰی کی دلی مبارکبا د پیش کی ہے اورملک کی سلامتی اورخیرخواہی کیلئے دعا ئیں کی ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھے اطلاعات مل رہی ہیں کہ سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز کے مقامی افسران نے ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کی ایماء پر کئی مقامات پرکھا لوں کے ٹرک یہ کہہ کر ضبط کر لئے ہیں کہ یہ کھالیں چھینی ہوئی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ کھالیں جمع کرنے میں مصروف کئی رضاکاروں، عہدیداروں اورکارکنوں کوبھی گرفتارکرلیاگیاہے ۔
Read More
Posted on:
25 Sep 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5111
to
5120
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us