Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جنرل راحیل شریف براہ مہربانی 15 منٹ نکال کر مجھ سے بات کرلیں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے درخواست کی ہے کہ براہ مہربانی 15 منٹ نکال کر مجھ سے بات کرلیں ، میں آپ کوپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کا نہیں بلکہ پاکستان کوبچانے کا فارمولا دوں گا ۔یہ بات انہوں نے لال قلعہ گراؤنڈ کراچی اور حیدرآباد میں منعقدہ کارکنان کے اجلاس سے وڈیولنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وڈیو لنک کے ذریعہ جناب الطاف حسین کو دیکھتے ہی اجلاس کے شرکاء نے جناب الطاف حسین کا پرجوش استقبال کیااور کافی دیرتک فلک شگاف نعرے لگاکر ان سے والہانہ عقیدت ومحبت کا اظہارکیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے حصول انصاف کیلئے اتوار کو احتجاجی ریلی منعقد کی جائے گی،اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اور حصول انصاف کیلئے مورخہ 13ستمبر 2015ء ، بروز اتوار سہ پہر 3بجے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ۔ ریلی کا آغاز مسجد شہداء اُردو لیاقت آباد نمبر دس سے کیا جائے گا
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوا یم کے کارکنان کوآہوں اورسسکیوں کے درمیان چکڑاگوٹھ قبرستان سپردخاک کردیاگیا
رینجرز کی جانب سے جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے ایم کیوایم کے تین کارکنان کاشف خلیل، محمد عدیل اور شاہد غلام کوہفتے کے روزکورنگی نمبرڈیڑھ میں چکڑاگوٹھ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،اس سے قبل ان کی اجتماعی نمازجنازہ ایچ ایم گراؤنڈکورنگی میں اداکی گئی۔نماز جنازہ اورتدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ، شبیر قائم خانی ، محمدحسین،رضوان بابر ،مستعفی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان اور شہید کارکنان کے اہل خانہ سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
جمعہ اورہفتے کی شب رینجر اہلکاروں نے ایم کیوایم کے تین کارکنان کو ان کے گھر وں پر بلاجواز چھاپے ما رکر گرفتار کر لیا
رینجرزاہلکاروں نے اورنگی ٹاؤن ،شاہ فصیل کالونی اورلیاقت آباد میں چھاپے مارکرایم کیوایم کے چار کارکنان کوگرفتارکرلیاااورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے جہاں کارکنان کو انسانیت سوزتشددکانشانہ بنایاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن یونٹ118کے کارکنان قاسم ولدشبیراورشمیم ولدشمشیرکورینجرزاہلکاروں نے صبح ساڑھے آٹھ بجے گھر سے باہر سڑک سے گرفتارکرلیا
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
ایم کیوایم سجاول زون کی سابق حق پرست امیدوار فہمیدہ شاہ کے انتقال پرایم کیوایم قائدالطاف حسین اوررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سرطان کے موزی مرض میں مبتلاایم کیوایم سجاول زون یونٹ ٹمانی سے سابق حق پرست امیدوار فہمیدہ شاہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تمام تر دباؤکے باوجود ایم کیوایم کی اپیل پر کامیاب یوم سوگ منانے پر کراچی سمیت سندھ بھرکے عوام کوزبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تمام تر دباؤکے باوجود ایم کیوایم کی اپیل پر کامیاب یوم سوگ منانے پر کراچی سمیت سندھ بھرکے عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم نے رینجرزکے ہاتھوں اپنے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج سندھ بھر میں یوم سوگ منانے کااعلان کیاتھا لیکن ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر شرمندہ ہونے اور اس پر ذمہ داروں کے خلاف ایکشن کرنے کے بجائے کل رات سے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر ان کی جانب سے شہرکی مختلف مارکیٹوں کے عہدیداروں، پیٹرول پمپس کے مالکان اورٹرانسپورٹرزکوبلابلاکرکھلی دھمکیاں دی گئیں کہ اگرانہوں نے ایم کیوایم کے یوم سوگ میں حصہ لیاتوان کا کاروبار دوبارہ کھلنے نہیں دیاجائے گا
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کے یوم سوگ کوناکام بنانے کیلئے دکانداروں اورٹرانسپورٹرزکو بازار کھولنے اورٹرانسپورٹ چلانے کیلئے دباؤڈالنا اور دھمکیاں د یناقابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کے یوم سوگ کوناکام بنانے کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں مارکیٹوں کی انجمنوں کے عہدیداروں اورٹرانسپورٹرزکوزبردستی دکانیں اوربازارکھولنے اورٹرانسپورٹ چلانے کیلئے دباؤڈالنے اور دھمکیاں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں ایک طرف تورینجرز نے ایم کیوایم کے چار کارکنوں کوماوررائے عدالت قتل کیا
Read More
Posted on:
12 Sep 2015
جھوٹے مقدمات،چھاپے گرفتاریوں اورماورائے عدالت کے واقعات سے ہمارے حوصلوں کوپست نہیں کیاجاسکتا،شاہدپاشا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشانے کہاہے کہ جھوٹے مقدمات،چھاپے گرفتاریوں اورماورائے عدالت کے واقعات سے ہمارے حوصلوں کوپست نہیں کیاجاسکتا ہے ،ہمارا حوصلہ اورجذبہ آج پہلے سے زیادہ بلندہیں۔ انہوں نے کہاکہ 13ستمبربروزاتوارکولیاقت آبادنمبر10سے مزارقائدتک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی جس میں تمام کارکنان لازمی شرکت کرکے قائد تحریک الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کااظہاراورظلم وستم کے خلاف بھرپوراحتجاج ریکارڈکرائیں گے
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
حرم شریف میں حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے حرم شریف میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
حرم شریف میں کرین حادثہ ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حرم شریف میں کرین حادثے کے نتیجے میں 60سے زائدافراد کی شہادت اور متعد د کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 Sep 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5201
to
5210
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us