Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پنجاب کے عوام کے نام ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاپیغام
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما محمد انور آج سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہونگے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما محمد انور جو ضمانت پر تھے آج سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہونگے جہاں منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری ہورہی ہے ۔ جہاں پر ان کا انٹرویو ہوگا ۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2015
خان لیاقت علی خان وفا اور خلوص کا پیکر تھے اور پاکستان اور اس کے عوام کو ترقی یافتہ اور خوشحال دیکھنا چاہتے تھے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہید ملت خان لیاقت علی خان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ خان لیاقت علی خان کی شہادت پاکستان کی تاریخ کا المناک سانحہ ہے ۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی 64ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ شہید ملت خان لیاقت علی خان کے قتل کے اصل اسباب پر آج تک پردہ پڑا ہوا ہے اور انتہائی دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ شہید ملت خان لیاقت علی خان کے قتل کے اصل اسباب سے قوم آج بھی محروم ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Oct 2015
ایم کیوایم کے بیگناہ کارکنان کو گرفتار کر کے ہماری پر امن سیاسی جدوجہدپر پابندی عائد کی جارہی ہے، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے بیگناہ کارکنان کی رینجرز ، پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کی جانب سے بلاجواز گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گرفتاریوں کو ریاستی ظلم و ستم کا تسلسل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Oct 2015
ہم پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ خیرخواہ ہیں،پاکستان کو مستحکم اور خوشحال دیکھناچاہتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم پاکستان کوخوشحال، مستحکم اورترقی کرتے ہوئے دیکھناچاہتے ہیں، ہم فوج، رینجرزاورمسلح افواج کے تمام اداروں کااحترام کرتے ہیں اورکسی سے محاذآرائی نہیں چاہتے ، ہمارامسلح افواج اوروفاقی صوبائی حکومتوں سے صرف یہی کہناہے کہ ہمارے وجودکوبھی تسلیم کیاجائے، ہمیں بھی انسان سمجھاجائے اورہمیں ختم کرنے کی روش ترک کی جائے ۔
English
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Oct 2015
سابق صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے عامر العباداور ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور میسرز RAAS سسٹم کمپنی کے خلاف20کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
سابق صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور میسرز RAAS سسٹم کمپنی کے خلاف فروغ نسیم ایڈووکیٹس اینڈ کمپنی کی جانب سے 20 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیاہے۔قانونی ٹوٹس میں ماہرین قانون بیرسٹرفروغ نسیم نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور RAAS سسٹم کمپنی 15 دن کے اندرعبدالرؤف صدیقی سے تحریری طورپرمعافی مانگیں اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں ہتک عزت کا دعوہ دائر کیاجائیگا۔
Read More
Posted on:
05 Oct 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں فروری2016ء تک کی توسیع کردی گئی
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ضمانت میں فروری 2016ء تک کی توسیع کردی گئی ہے ۔برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے جناب الطاف حسین کواس بات سے آج ساؤتھ لندن کے پولیس اسٹیشن میں آگاہ کیا۔ جناب الطاف حسین منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں مزیدانٹرویوکے لئے آج صبح ساؤتھ لندن کے سدرک پولیس اسٹیشن پہنچے تھے ۔ جناب الطاف حسین کی پولیس ضمانت میں توسیع انہی شرائط پر کی گئی ہے جواس سے پہلے ضمانت میں توسیع کے موقع پرعائد کی گئی تھیں
English
Read More
Posted on:
05 Oct 2015
بلجیم کے سفیر فریڈرک ویرہڈن کاخورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ
بلجیم کے سفیر Fredric Verheyden(فریڈرک ویرہڈن ) نے پیر کے روز ایم کیوا یم کے خورشید بیگم سیکریٹریٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پرحق پرست سینیٹر نسرین جلیل، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ،سابق اراکین صوبائی اسمبلی سید سردار احمد ، خواجہ اظہار الحسن نے انہیں خوش آمدید کہا اور جناب الطاف حسین کی جانب سے استقبالیہ پیغام پہنچایا
Read More
Posted on:
05 Oct 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج پیر 5اکتوبر کو ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج مورخہ5اکتوبر بروز پیر ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچے ہیں ۔ آج ان سے منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید سوالات ہوں گے ۔ ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہیں ۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہونے پر جاری کی جائیں گی ۔
Read More
Posted on:
05 Oct 2015
رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور شبیر قائم خانی کا سابق حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی فہمیدہ شاہ کے انتقال پر سجاول جاکر مرحومہ کے شوہرسید شفیق شاہ سے تعزیت وہمدردی کااظہار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور شبیر قائم خانی نے سابق حق پرست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی فہمیدہ شاہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ واقع سجاول جاکر مرحومہ کے شوہرسید شفیق شاہ اور ان کے صاحبزادوں سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
04 Oct 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5221
to
5230
of
13443
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us