Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی گئی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ خواتین کے زیراہتمام ہفتہ کو لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی گئی۔ محفلِ میلاد لندن میں ایجویئرکے واٹلنگ کمیونٹی سینٹرمیںمنعقدکی گئی جس میں ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں، ذمہ داروںاور ہمدرد خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More    Posted on: 03 Nov 2023
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ 4 نومبر محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی۔ یہ محفلِ میلاد لندن میں ایجویئرکے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر واقع (145, Orange Hill Road, Edgware, HA8 OTR) میں ہفتہ کودوپہر ایک بجے منعقد کی جائے گی ۔ محفلِ میلاد میں تلاوتِ قرآن مجید، حمد اور سرکارِدوعالم ۖکی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے جائیں گے
Read More    Posted on: 03 Nov 2023
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن فرحان بھائی پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 03 Nov 2023
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی
Read More    Posted on: 03 Nov 2023
ساؤتھ افریقہ کے شہرکیپ ٹاؤن اور بکھم میں ایم کیوایم کے زیراہتمام محمد یوسف خان شہیدکی یاد میں تعزیتی اجتماعات
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے سینٹرل آرگنائزر محمد یوسف خان شہید کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان سمیت ایم کیوایم کے اوورسیز یونٹوںمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا سلسلہ بدستورجاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن چیپٹر اور بکھم چیپٹرمیںمحمد یوسف شہید کی یاد میں تعزیتی اجتماعات منعقد ہوئے
Read More    Posted on: 31 Oct 2023
سانحہ 31 اکتوبر 86ء پختون مہاجرفساد کرانے کی سازش کا حصہ تھا۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سانحہ 31اکتوبر 86ء کے شہداء کی 37ویں برسی پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 31 اکتوبر 1986ء کوحیدرآباد کے پکاقلعہ میں ایم کیوایم کے جلسے میں شرکت کیلئے کراچی سے جانے والے جلوسوں پر کراچی میں سہراب گوٹھ اور حیدرآباد میں مارکیٹ چوک کے مقام پرمسلح افراد کی جانب سے وحشیانہ فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایم کیوایم کے درجنوں بے گناہ کارکنان شہیداورزخمی ہوئے مگر اتنے بڑے سانحے میں ملوث افرادکوکوئی سزانہیں دی گئی بلکہ الٹاایم کیوایم کے خلاف ہی آپریشن کیاگیا
Read More    Posted on: 31 Oct 2023
محمد یوسف شہید نے حق پرستی کے چراغ کو اپنے لہو سے روشن کیاہے، قائد تحریک الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ محمد یوسف شہید نے حق پرستی کے چراغ کو اپنے لہو کی قربانی دیکر روشن کیاہے اور مجھے یقین ہے کہ تحریک کے وفاپرست کارکنان اِس چراغ کو کبھی بجھنے نہیں دیں گے ۔ ان خیالات کااظہارجناب الطاف حسین نے محمد یوسف شہید کی بیوہ اور صاحبزادی سے ٹیلی فون پرتعزیت کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 30 Oct 2023
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر محمدیوسف کے بہیمانہ قتل کے سانحے پر تین روزتک سوگ منایاجائے گا، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے سینٹرل آرگنائزر محمدیوسف کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ محمدیوسف کابہیمانہ قتل ایک بڑاسانحہ ہے اوراس سانحے پر ایم کیوایم کی جانب سے تین روزتک سوگ منایاجائے گا۔اس بات کافیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2023
آہ …محمدیوسف شہید!!!
آج تم ہم سے کیاجُدا ہوئے کہ مجھ سمیت تمام پرانے سینئر ترین اور نئے ساتھی بھی تمہاری ابدی جدائی کا غم لیے اپنی اشکبار آنکھوں کے ساتھ اپنے ہاتھوں کواُٹھائے دعا گو ہیں کہ جائز حقوق کی جاری جدوجہد کے دوران تحریک سے وفا نبھاتے ہوئے تم اپنی جان کی قربانی بھی دے بیٹھے
Read More    Posted on: 23 Oct 2023
محمد یوسف شہید کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، قائد تحریک الطاف حسین ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے ذمہ داران سے ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر محمد یوسف کی شہادت ، تحریک کا ناقابل تلافی نقصان ہے اور محمد یوسف شہید کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ یہ بات انہوںنے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے ذمہ داران سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2023
News 291 to 300 of 13140

Urdu News Archive