|
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں غیرآئینی اقدام پرصرف جنرل پرویزمشرف کو سزادیناکھلا تعصب ، عصبیت اورنفرت ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹک ٹاک پر اسٹڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ جس طرح قتل پر زیردفعہ 302کے تحت مقدمہ قائم کیاجاتا ہے اورقتل میں معاونت کرنے والوںکوبھی سزادی جاتی ہے خواہ قاتل اوراس کے سہولت کارکاتعلق کسی بھی علاقے سے ہو
|