Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سکھر میں ایم کیوایم کا جلسہ خوشحال سندھ ، مضبوط پاکستان سے الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد الطاف حسین نے کہاہے کہ شاہ لطیف کا پیغام لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور ملانے کا پیغام ہے مگرنام نہاد قوم پرست ہمیشہ نفرت کی بات اور نفرت کی سیاست کرتے ہیں ۔ ایسے عناصر نے ہمیشہ عوام کو آپس میں لڑایااور آج بھی سازشیں کررہے ہیں ، عوام ان نفرت کے سوداگروں کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
27 Jan 2012
الطاف حسین نے آج تک آءی ایس آءی یا کسی بھی سرکاری ایجنسی سے ایک پاءی بھی نہیں لی، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ قاءد تحریک الطاف حسین نے آج تک آءی ایس آءی یا کسی بھی سرکاری ایجنسی سے ایک پاءی بھی نہیں لی ہے اوران پر ایسا بیہودہ اور شرمناک الزام لگانا اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
26 Jan 2012
کراچی میں بے گنقاہ افراد کا قتل سوچی سمجھی سازش ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کراچی میں سٹی کورٹ کے قریب مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورفاءرنگ کے نتیجے میں تین وکاء کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظاہر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
25 Jan 2012
سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ کے آءندہ الیکشن کے حوالہ سے غوروخوض کیا گیا۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
24 Jan 2012
جلسہ خوشحال سندھ ، مضبوط پاکستان ملک کے مظلوم عوام کے مستقبل کی نی تاریخ رقم کرے گا، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد اشفاق منگی نےسکھر کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوءے کہاہے کہ جلسہ خوشحال سندھ ، مضبوط پاکستان ، ملک کے مظلوم عوام کے مستقبل کی نی تاریخ رقم کرے گا ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
23 Jan 2012
پیرپگارا کے انتقال پرڈاکٹر فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کا تعزیتی دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے سکھرجاکر پیرپگارا کے صاحبزادوں سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
22 Jan 2012
ملک وقوم کی ترقی ایم کیوایم کا منشور ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ملک وقوم کی ترقی ایم کیوایم کا منشور ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
21 Jan 2012
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دبی میں ہونے والے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ٹیم کے کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
19 Jan 2012
ایم کیوایم عدلیہ اورپارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکز ناءن زیروعزیزآباد میں قانونی ماہرین اور حق پرست عوامی نماءندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوءے کہاہے کہ ملک کی موجودہ نازک صورتحال میں تمام فریقوں کو تصادم سے گریز کرنا چاہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
18 Jan 2012
سابق سفیر اورقباءلی علاقوں کی ممتاز شخصیت عمرخان شیرزءی کی متحدہ میں شمولیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے سابق سفارتکار عمر خان شیرزءی کی متحدہ میں شمولیت پر حق پرست کارکنان وعوام کومبارکباد پیش کرتے ہوءے کہاہے کہ مجھے عمر خان جیسے نیک اور ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے ہی لوگ ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی لاسکتے ہیں ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
17 Jan 2012
...
1351
1352
1353
1354
1355
News
13511
to
13520
of
13544
Urdu News Archive
ایم کیوایم اوورسیزجرمنی یونٹ کی 7 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم ک
...
15 Apr 2026
وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ازسرنو تشکیل کی جائے، ویٹو پاور ختم کی
...
13 Apr 2026
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ
...
08 Apr 2026
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اورپوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائی
...
08 Apr 2026
مہاجروں سمیت تمام محروم و مظلوم عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد ج
...
06 Apr 2026
روز روز مرنے سے بہترہے کہ عوام حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے
...
03 Apr 2026
ایران پر امریکہ او راسرائیل کے حملے …… جارحیت اوراقوام متحدہ کاکردار
...
03 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us