|
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین کا میاب بائی پاس آپریشن کے بعد ان کی طبیعت میںبہتری آرہی ہے۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ، ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے یونٹ انچارج معین خان، شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین نے بیزلڈن یونیورسٹی اسپتال (Basildon Universiy Hospital) میں زیرعلاج رابطہ کمیٹی کے ارشدحسین کی عیادت کی
|