Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں، میں کسی کا برانہیںچاہتا۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ٹک ٹاک پر اچانک لائیو گفتگوکی اور سیاسی کارکنوں اورمختلف قومیتوںسے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے ون ٹوون گفتگو کی اوران کے سوالات کے جوابات دیے
Read More    Posted on: 22 Feb 2024
میں ممتازصحافی اوراینکرعمران ریاض کی دوبارہ گرفتاری کی شدیدالفا ظ میں مذمت کرتاہوں۔
ایک شخص جس کاجرم سچ بولناتھا، جسے سچ بولنے کی پاداش میں فوج نے پہلے گرفتارکیااورکئی ماہ تک سرکاری ٹارچرسیل میں رکھ کربدترین تشددکانشانہ بنایاگیااورکئی ماہ بعد اس حالت میں چھوڑاگیا کہ وہ ذہنی و جسمانی طورپرمفلوج ہوگیاتھااور بولنے تک کے قابل نہ تھا۔
Read More    Posted on: 22 Feb 2024
فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے پاکستان میں ٹوئٹر کی سروس کو بلاک کردیاہے
میں پاکستان کے عوام خصوصاً جولوگ سوشل میڈیا کوجاننے ، سمجھنے اوراس کے استعمال کے طریقوںسے واقف ہیں،میں انہیںیہ بتاناچاہتاہوں کہ میرے علم میں اس طرح کی متعدد مصدقہ اطلاعات آئی ہیں کہ فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے پاکستان میں ٹوئٹر کی سروس کو بلاک کردیاہے
Read More    Posted on: 21 Feb 2024
ایم کیوایم کے کارکنان وعوام اوروفاپرست امیدوارانتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف ہفتہ 17 فروری کو PTI کے احتجاج میں بھرپورشرکت کریں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی سمیت پاکستان بھر میں موجود ایم کیوایم کے کارکنان وعوام اورالیکشن میں حصہ لینے والے وفاپرست امیدواروں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات میں بدترین دھاندلی اورنتائج تبدیل کئے جانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہفتہ 17 فروری کو ملک گیر احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اوراسے کامیاب بنائیں
Read More    Posted on: 15 Feb 2024
ملک بھر میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدوار اور ایم کیو ایم کے کارکنان ،ہمدردمائیں،بہنیں،نوجوان اور بزرگ انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف تحریک انصاف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروںاور کراچی سمیت سند ھ کے تمام شہروںاور ملک بھر میں موجود ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنوںاورہمدردماؤں،بہنوں،نوجوانوںاور بزرگوں سے اپیل
Read More    Posted on: 14 Feb 2024
تمام سیاسی ومذہبی جماعتیںاور سول وعسکری ادار ے 8فروری کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف حاصل ہونے والے مینڈیٹ کااحترام کریں ،
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوںاور سول وعسکری اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 8فروری کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کوحاصل ہونے والے مینڈیٹ کااحترام کریں اور وفاق اور صوبوںمیںتحریک انصاف کے حکومت بنانے کے آئینی حق کوتسلیم کریں۔
Read More    Posted on: 14 Feb 2024
انتخابات کے نتائج کوکالعدم قراردیاجائے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج کے جرنیلوں نے 8 فروری کے انتخابات میں جس طرح بڑے پیمانے پردھاندلی ،جیری مینڈرنگ اورmanipulation کی ہے اورعوام کے مینڈیٹ کوبوٹوںسے کچلاہے اس نے 1970ء کے انتخابات کے نتائج کی یاد تازہ کردی ہے اوریہ عمل سانحہ مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرانے کی کوشش ہے
Read More    Posted on: 13 Feb 2024
سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آبادمیں آتشزدگی کے واقعہ میںجاں بحق ہونے والے نثاراحمد کے اہل خانہ سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آبادمیں آتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کرجاں بحق ہونے والے میڈیکل ایڈ کمیٹی کے رکن نثاراحمد کے اہل خانہ اور دیگراسٹاف کے زخمی ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 13 Feb 2024
رشید بھیا میرے بہت پرانے اوربرے وقت کے ساتھی تھے ، تحریک کے لئے ان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے دیرینہ کارکن اورحیدرآبادکے سابق ڈپٹی میئر رشید احمدبھیاکے انتقال پر ان کے صاحبزادے کاشف سے فون پر تعزیت کی ۔جناب الطاف حسین نے کاشف سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اپنے دیرینہ تحریکی ساتھی رشید احمدبھیاکے انتقال پر مجھے ذاتی طور پربہت دکھ پہنچاہے
Read More    Posted on: 09 Feb 2024
بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ایم کیوایم نے 8 فروری کے انتخابات کیلئے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی قیادت میں جدوجہد کرنے والی ایم کیوایم نے 8 فروری 2024ء کوہونے والے عام انتخابات کیلئے آج اپنے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروںکے ناموںکااعلان کردیا۔ ناموں کااعلان رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے لائیو وڈیو بریفنگ میں کیا۔
Read More    Posted on: 04 Feb 2024
News 241 to 250 of 13140

Urdu News Archive