Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ہولی رنگوں ، خوشبوؤں، پیار اورمحبت کا تہوار ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ہولی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ، مذہبی رواداری، بھائی چارے اوراحترام انسانیت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے
Read More    Posted on: 28 Mar 2021
کینیڈا کے ذمہ داران وکارکنان تحریک کے کام کوبہتربنانے کیلئے جس مستعدی سے کام کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔طارق جاوید
ایم کیوایم کینیڈاکے سینئرکارکن اورٹورانٹوویسٹ کے چیپٹرانچارج کاشف زیدی کو ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے ۔قائدتحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ فیصلے کااعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاوید نے کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔
Read More    Posted on: 28 Mar 2021
مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 وفا پرست تحریکی ساتھیو!!
بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کے یوٹیوب چینل “REVELATIONS WITH ALTAF HUSSAIN” کے فالوورز کی تعداد دس ہزار تک پہنچ گئی ہے جس پر ہم محترم قائد تحریک جناب الطاف حسین اور تمام وفاپرستوں کو دلی مبارکباد ہیش کرتے ہیں
Read More    Posted on: 25 Mar 2021
پاکستان اورفوج کی حکمرانی اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اورفوج کی حکمرانی اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، جیسے دیگرادارے آئین کے تحت حکومت کے ماتحت قراردیے گئے ہیں اسی طرح فوج بھی ریاست کاایک ادارہ ہے ،اسے بھی عوام کی منتخب حکومت کے ماتحت ہوناچاہیے اور حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرنا چاہیے
Read More    Posted on: 22 Mar 2021
تمام ترریاستی مظالم اورسازشوں کے باوجود ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکا۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ تمام ترریاستی مظالم اورسازشوں کے باوجود ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکاہے لیکن ملک کوتباہ وبرباد کرنے والے متعصب عناصر اب بھی ریاست کی طاقت کے ذریعے ایم کیوایم کوختم کرنے کے لئے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف زہریلے پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں کیونکہ وہ قائدتحریک الطاف حسین کے حق پرستانہ نظریہ سے خوفزدہ ہیں۔ ان خیالات کااظہاررابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید اوررابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا اورمصطفےٰ عزیزآباد ی نے آج بروز اتوار ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میںایک وڈیوبریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 21 Mar 2021
گجرنالہ لیاقت آباد اوراورنگی ٹاؤن نالے کے اطراف میں غیرقانونی مکانات کی آڑ میں قانونی مکانات گرانا قابل مذمت ہے ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سندھ کی جانب سے گجرنالہ لیاقت آباد اوراورنگی ٹاؤن نالے کے اطراف میں غیرقانونی مکانات کی آڑ میں قانونی مکانات گرائے جانے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لیاقت آباد میں گجرنالہ اور اورنگی ٹاؤن نالے پرقائم تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں نالے کے دونوں جانب برسوںسے قائم قانونی اورلیزمکانات بھی گرائے جارہے ہیں
Read More    Posted on: 21 Mar 2021
ایم کیوایم کی محبت کوعوام کے دلوںسے کوئی طاقت بھی ختم نہیں کرسکتی۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمام ترریاستی مظالم، جبروستم اور زہریلے پروپیگنڈوں کے باوجودتحریک کے کارکنان وعوام کی ایم کیوایم سے وابستگی اس بات کی دلیل ہے کہ ایم کیوایم کی محبت کوعوام کے دلوںسے کوئی طاقت بھی ختم نہیں کرسکتی۔
Read More    Posted on: 18 Mar 2021
ایم کیوایم کے کارکن رکن الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن رکن الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ رکن الدین کی ہمشیرہ کی مغفر ت فرمائے
Read More    Posted on: 18 Mar 2021
پاکستان کابیڑہ غرق سیاستدانوں نے نہیں بلکہ کرپٹ فوجی جرنیلوںنے کیاہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کابیڑہ غرق سیاستدانوں نے نہیں بلکہ کرپٹ فوجی جرنیلوںنے کیاہے، جن کی غلط پالیسیوں اوراقدامات کی وجہ سے 1971ء میں پاکستان دولخت ہوگیااوراب وہ باقیماندہ پاکستان کوبھی تباہ کررہے ہیں، اگرپاکستان کے عوام کرپٹ فوجی جرنیلوں کے خلاف نہیں کھڑے ہوئے تو یہ باقیماندہ پاکستان کوبھی دنیا کے نقشے سے مٹاڈالیںگے۔جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہارپیرکی شام کارکنوں اورعوام سے اپنے براہ راست اہم خطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے پلیٹ فارم فیس بک، ٹیوٹراوریوٹیوب کے ذریعے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں براہ راست دیکھاگیا۔
Read More    Posted on: 16 Mar 2021
18مار چ کو ایم کیوایم کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر مکاچوک پرجمع ہونے کے پروگرام کومنسوخ کردیاگیاہے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااعلان کارکنان اورہمدردعوام 18مارچ کوگھروں میں یوم تاسیس منائیں۔رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 13 Mar 2021
News 171 to 180 of 12651

Urdu News Archive