Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
70ویں سالگرہ کے سلسلے میں لندن میں ہونے والے اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے خطاب اور اجتماع کے شرکاء کی اپنے محبوب قائد سے ملاقات کی وڈیو کل بروز منگل دوبارہ نشر کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 70ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں ہونے والے اجتماع سے جناب الطاف حسین کے خطاب اورخطاب کے بعد اجتماع کے شرکاء کی اپنے محبوب قائد سے ملاقات کی وڈیو کل بروز منگل نشرمکرر کے طورپرپیش کی جائے گی
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ،ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتاز فنکار، رائٹر، ڈائریکٹراور'' کامیڈی کنگ '' عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے اوران کے چاہنے والوں کے دلوں پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمدیوسف قریشی سے ان کے بیٹے کے قتل پر اظہارتعزیت
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر کارکن یوسف قریشی کے صاحبزادے تیمور قریشی کے قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت۔
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر کارکن محمد عثمان خان سے اظہارتعزیت
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
70ویں سالگرہ کے سلسلے میں لندن میں ہونے والے اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے خطاب اور اجتماع کے شرکاء کی اپنے محبوب قائد سے ملاقات کی وڈیو کل بروز منگل دوبارہ نشر کی جائے گی
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ،ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 02 Oct 2023
ضمیرفروش عناصر کوایک بارپھرمستردکرنے پر ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اہلیان ملیرکو دل کی گہرائیوںکے ساتھ بہت بہت پیار
Read More    Posted on: 01 Oct 2023
ضمیرفروش ٹولے کے جلسہ کومسترد کرنے پر اہلیان ملیر کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی زبردست شاباش اورخراج تحسین
Read More    Posted on: 01 Oct 2023
سانحہ 30ستمبرحیدرآباد، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 30 Sep 2023
News 141 to 150 of 12976

Urdu News Archive