Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کی عدالتیں بھی فوج اورآئی ایس آئی کے دباؤ میں آکرفیصلے کرتی رہی ہیں، بانی وقائد الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں برسوںسے قوم کوبتاتارہوں کہ پاکستان کی عدالتیں بھی فوج اورآئی ایس آئی کے دباؤ میں آکرفیصلے کرتی رہی ہیں۔اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں نے بھی میرے بیان کردہ حقائق کی تائیدکردی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے گزشتہ روز ٹک ٹاک پر 23ویں فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More    Posted on: 30 Mar 2024
محبان پاکستان کی ایڈہاک کمیٹی اورمحبان پاکستان کی پوری تنظیم کوتحلیل کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ سعودی عرب اورخلیجی ریاستوں میں آباد جو کارکنان بھی تحریکی اصولوں اور نظم وضبط کے مطابق تحریک کاکام کرناچاہتے ہیں وہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی
Read More    Posted on: 30 Mar 2024
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی بلوچ مزاحمت کاروں کوپیشکش کرنے سے پہلے بتائیں کہ وہ بلوچ مزاحمت کاروں کو کیا ضمانت دیں گے ؟الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کی جانب سے بلوچ مزاحمت کاروںکومزاحمت ختم کرنے اور بات چیت کی پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفرازبگٹی بلوچ مزاحمت کاروں کوپیشکش کرنے سے پہلے بلوچوں کو اس بات کاجواب دیں کہ وہ بلوچ مزاحمت کاروں کو کیا ضمانت دیں گے
Read More    Posted on: 26 Mar 2024
صرف مردہ باد کہنے والا غدار ہے یاپاکستان کوعملاً توڑ دینے والے بڑے غدارہیں؟ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں مانتاہوںکہ پاکستان مردہ باد کہنا میری غلطی تھی اورمیں نے اس غلطی پر معافی بھی مانگی تھی لیکن میں سوال کرتاہوں کہ صرف مردہ باد کہنے والا غدار ہے یاپاکستان کوعملاً توڑ دینے والے سب سے بڑے غدارہیں؟
Read More    Posted on: 25 Mar 2024
کراچی میں شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایاجائے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی وارداتوں اور مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ روز نارتھ کراچی بلال کالونی میں ڈکیتی کی مزاحمت پرایک نوجوان عبدالرحمان کو قتل کردیا گیا جبکہ رواں ماہ کے دوران کراچی میں درجنوں شہریوں کو لوٹ مارکی واردات کے دوران گولیاں مار کر قتل کیا جاچکا ہے
Read More    Posted on: 25 Mar 2024
لندن میں ایم کیوایم کے 40 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع اجتماع میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کے علاو ہPTI کے ذمہ داروں ، کارکنوں ،مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، خواتین ، صحافیوں، یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی شرکت کی
ایم کیوایم کے 40 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع لندن میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے خصوصی طورپر شرکت کی ۔ ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام 40 ویں یوم تاسیس کا اجتماع لندن کے علاقے ایجوئیر کے مقامی ہال میں منعقد کیاگیا جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، لندن کے مختلف یونٹوں کے علاوہ مانچسٹر، برمنگھم ، بریڈفورڈ، شیفیلڈ، نوٹنگھم اور دیگر چیپٹرز کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدرد خواتین ، بزرگوں ، نوجوانوں اور بچوںنے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجتماع میں برطانیہ میں مقیم پی ٹی آئی کے ذمہ داران وکارکنان کے علاوہ مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، خواتین ، صحافیوں، یوٹیوبرز اور معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پنڈال میں جناب الطاف حسین کی تصاویر لگائی گئی تھیں جبکہ پنڈال کے چاروں جانب لگائے گئے
Read More    Posted on: 25 Mar 2024
یوٹیوبر حیدرمہدی مجھ پر بہتان تراشی کی وضاحت کریں، بصورت دیگر میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف یوٹیوبر حیدرمہدی سے کہاہے کہ وہ مجھ پر بہتان تراشی کی وضاحت کریں بصورت دیگر میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے لندن میں ایم کیوایم کے 40 ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 25 Mar 2024
الطاف بھائی کے نظریے کوختم کرنے کی کوششیں کرنے والی طاقتیں شکست کھاگئی ہیں ۔مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کانظریہ آج مہاجروںکی چوتھی نسل میں منتقل ہوچکا ہے ، وہ قوتیں جوالطاف بھائی اوران کے نظریے کوختم کرناچاہتی تھیں وہ شکست کھاگئی ہیںاورقدرت نے الطاف بھائی کوعزت وسربلندی سے سرفراز کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Mar 2024
ایم کیوایم کے 40ویں یوم تاسیس کا اجتماع کل بروز ہفتہ لندن میں ہوگا اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین خطاب کریںگے
یم کیوایم کے 40ویں یوم تاسیس کے سلسلے کامرکزی اجتماع ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں ہوگا۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین خطاب کریںگے۔اجتماع نارتھ لندن کے علاقے ایجویئر کے Canons Hall واقع 1-17 Wembrough Road, Stanmore HA7 2DD میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔یوم تاسیس کے اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے تیاریاںجاری ہیں۔
Read More    Posted on: 22 Mar 2024
افغانستان کے ساتھ لڑائی فوری بندکی جائے ،سفارتی راستہ اختیار کرکے صورتحال کونارمل کیاجائے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ کسی بھی طرح پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، اس لڑائی کوفوری بندکیاجائے اورسفارتی راستہ اختیارکرکے صورتحال کونارمل کیاجائے ۔ انہوںنے یہ بات منگل کی شب ٹک ٹاک پر اپنے اسٹڈی سرکل کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 20 Mar 2024
News 221 to 230 of 13140

Urdu News Archive