متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13 رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی
رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیا کمیٹی کے انچارج ہوں گے
لندن ……26 فروری 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیاکمیٹی کے انچارج ہوں گے جبکہ کمیٹی کے ارکان میں حسان بٹ، وجیہہ احمد، خالد اجمیری، عبدالحفیظ، اقبال بہادر، شعیب خان، شجاع میر، انوارالحق،عینی بسرا، عبدالوہاب، حافظ جی اور عمیربدرشامل ہیں۔ بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مرکزی سوشل میڈیاکمیٹی کی توثیق کردی ہے۔
٭٭٭٭٭