Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے ملیرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالےایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عباسی شہیداسپتال جاکرعیادت کی

حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے ملیرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالےایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عباسی شہیداسپتال جاکرعیادت کی
 Posted on: 6/8/2013 1
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے ملیرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالےایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عباسی شہیداسپتال جاکرعیادت کی
کراچی:۔۔۔8؍ جون 2013ء 
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے میڈیکل ایڈکمیٹی کے انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل کے ہمراہ عباسی شہیداسپتال کادورہ کرکے ملیرمیں کالعدم امن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ سے شدیدزخمی ہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عیادت کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔اشفاق منگی نے محمدفرحان ادریس کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعابھی کی اورڈیوٹی پرمامورڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ محمدفرحان ادریس کوطبّی امدادکی فراہمی میں کوئی کسرباقی نہ رکھیں۔اس موقع پرمیڈیکل ایڈکمیٹی کے ذمہ داران اورعباسی شہیدیونٹ کمیٹی کے دیگر عہدیداران بھی موجودتھے۔واضح رہے کہ گزشتہ بدھ کوگینگ وارکے مسلح دہشت گردنے ملیر سٹی تھانے کے سامنے سے ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 98کے بزرگ کارکن عبدالوحیدکے صاحبزادے مہتاب ، یونٹ98کی یونٹ کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان اورایم کیوایم کے ہمدرد توصیف کو اغواء کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا نے کے بعدفائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیاتھاجبکہ محمدفرحان ادریس فائرنگ سے شدیدزخمی ہوگئے تھے 

12/24/2024 6:24:55 PM