صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس128میں ہونے والی ری پولنگ میں ایم کیو ایم کے امیدوار وقار حسین شاہ نے 23,827ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔
متحدہ دینی محاذ کے امیدوار اورنگزیب فاروقی صرف 23,625ووٹ حاصل کرسکے۔
ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے حق پرست امیدوار 202ووٹ کی برتری کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔