Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے 35 ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں میٹرک اور انٹر کے جنرل اور سائنس گروپ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں جناب الطاف حسین کی جانب سے شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے

اے پی ایم ایس او کے 35 ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں میٹرک اور انٹر کے جنرل اور سائنس گروپ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں جناب الطاف حسین کی جانب سے شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے
 Posted on: 6/11/2013
اے پی ایم ایس او کے 35 ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں میٹرک اور انٹر کے جنرل اور سائنس گروپ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں جناب الطاف حسین کی جانب سے شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے 
کراچی ۔۔۔11، جون 2013ء 
اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کے موقع پر لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجتماع میں میٹرک اور انٹر کے جنرل اور سائنس گروپ کے پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔ یوم تاسیس کے اجتماع سے جناب الطاف حسین کے فکر انگیز خطاب کے بعد ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میٹر ک سائنس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالب علم محمد کاشف ، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ ثنا ء خان ، میٹرک جنرل گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ سادیہ ، میٹرک جنرل گروپ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم محمد سعد ایوبی ، میٹرک جنرل گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ فریال حمید ، انٹر کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم احسن امین ،، انٹرکامرس میں دوسری پوزیشن لینے والے طالب علم کمیل حسنین ، تیسری پوزیشن لینے والے طالب علم محمد حسنین ، پری میڈیکل انٹر سائنس میں پہلی پوزیشن لینے والی ہونہار طالبہ ثمینہ اسماعیل میرانی ، دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ کرن امین اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالبہ کنزیٰ مرتضی ، انٹرپری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن لینے والے ہونہار طالب علم یحییٰ بن شاہد ، دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ مریم ملک ، تیسری پوزیشن حاصل کرنیو الے طالب علم محمد ظہر کو شیلڈ پیش کی اور نقد انعامات دیئے اس موقع پر انہوں نے ہونہار طلبہ و طالبات کی قابلیت کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔ 

12/3/2024 9:32:20 AM