Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں ممتاز مذہبی رہنما مفتی نظام الدین شامزئی کے بھائی ڈاکٹر عزیز الدین اور ان کے نواسے کی شہادت پر ایم کیوایم کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی کے ارکان طارق جاوید،مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا نے مومن آباد میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں ممتازمذدینی رہنما مفتی نظام الدین شامزئی کے بھائی ڈاکٹرعزیزالدین اور ان کے نواسے کی شہادت پر اپنے دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ؍اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27؍ اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائیگا جس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔ جلسہ عام میں نوابشاہ اور اس کے گرد نواح کے علاقوں کے رہائشی عوام خصوصی طورپر شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف با شعور تعلیم یافتہ طبقہ ہی نکال سکتا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف نے کہا ہے کہ نوجوان طبقہ علم کے حصول پر خصوصی توجہ دے ،ملک کو درپیش مسائل کا حل صرف با شعور تعلیم یافتہ طبقہ ہی نکال سکتا ہے قائد تحریک الطاف حسین نے نوجوانی کے دور سے ہی ملک کے مظلوم طبقے کے لئے اپنی جدو جہد کا آغاز کیا تھا ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی گلشنِ اقبال سیکٹر کے کارکن ملک ارشد علی اعوان کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہارِ افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی گلشنِ اقبال سیکٹر کے کارکن ملک ارشد علی اعوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے سانحہ 25؍اپریل نصرت بھٹوکالونی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور ایک بارپھرواضح کیاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کسی صورت انتخابات کابائیکاٹ نہیں کریگی، لبرل سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتیں جوقائداعظم محمدعلی جناح ؒ کے پاکستان کو مضبوط اورقائم ودائم رکھنا چاہتی ہیں انہیں انتخابات میںآزادانہ حصہ لینے سے روکاجارہاہے اس طرح کے حالات میں شفاف، منصفانہ اورآزادانہ انتخابات ہرگزممکن نہیں۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
صرف پنجاب میں آزادانہ انتخابی مہم چل رہی ہے جبکہ ملک کے دیگر تین صوبوں کے عوام کو ان کے آئینی و قانونی اور جمہوری حق سے محروم کیا جارہا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج صر ف پنجاب میں آزادانہ انتخابی مہم چل رہی ہے جبکہ ملک کے دیگر تین صوبوں کے عوام کو ان کے آئینی و قانونی اور جمہوری حق سے محروم کر کے انہیںآزادانہ انتخابی مہم چلانے سے روکا جارہا ہے ، انتہا پسند اور دہشت گر دگر وپوں کو ملک کی اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کے کارکنوں کے قتل کا کھلا لائنس دے دیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
اے این پی کے دفتر پر حملہ روشن خیال جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کاتسلسل ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قائد عوام کالونی میں اے این پی کے دفتر پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اعتدال پسند اور روشن خیال سیاسی قوتوں کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سفاک دہشت گرد لبرل اور روشن خیال جماعتوں کو دہشت گردی کانشانہ بناکرانہیں ان کے جمہوری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قائد عوام کالونی میں اے این پی کے دفتر پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اعتدال پسند اور روشن خیال سیاسی قوتوں کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سفاک دہشت گرد لبرل اور روشن خیال جماعتوں کو دہشت گردی کانشانہ بناکر ان کے جمہوری ، آئینی اور قانونی حق سے محروم رکھنے کی سازش کررہے ہیں،
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
اے این پی کے دفتر پر بم دھماکہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اے این پی کے انتخابی دفتر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی اعتدال پسند سیاسی جماعتوں کے خلاف ایک اور حملہ قرار دیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں ایم کیوایم کے دفاتر پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی طرح اے این پی کے دفتر پر کئے جانے والے آج کے اس حملہ میں بھی ملک کے بیگناہ غریب عوام کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
پاکستان کی لبرل جماعتوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھ کر دائیں بازو کی جماعتوں کواقتدار میں لانے کامنصوبہ بنایاگیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایک سازشی منصوبے کے تحت پاکستان کی لبرل اور روشن خیال جماعتوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھ کر دائیں بازو کی جماعتوں کواقتدار میں لانے کامنصوبہ بنایاگیا ہے ۔ اگر سازشی عناصراپنے گھناؤنے مقاصد میں کامیاب ہوگئے تو کراچی کے غریب ومتوسط علاقوں کے ساتھ ساتھ پوش علاقے بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
ایم کیوایم کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منایا گیا
نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں واقع ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے باہر بم دھماکے اور اس کے نتیجے میں درجنوں کارکنان وہمدردوں کے شہیدوزخمی ہونے کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پرجمعہ کے روز کراچی سمیت سندھ بھر میں بھرپورپرامن یوم سوگ منایا گیااورزندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12101
to
12110
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us