Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو ،
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اورممتازدانشوراوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اورگزشتہ چند روز کے دوران تواترکے ساتھ ہونے والے بم دھماکوں کے واقعات میں معصوم وبے گناہ افرادکی ہلاکت پر افسوس کااظہارکیا۔ 
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
ملک میں لبرل ، پروگریسو ، جمہوری اور روشن خیال جماعتوں اور بنیاد پرست ، انتہاء پسندی کی بنیاد پر واضح تقسیم ہوچکی ہے
متحدہ قومی موومنٹ ، پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی میں اس امر پر اتفاق رائے پایا گیا ہے کہ ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت دائیں بازو کی جماعتوں کو اقتدارمیں لانے کیلئے لبرل ، روشن خیال اور ترقی پسند جماعتوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان میں دائیں بازوکی جماعتوں کو ہر طرح کی سپورٹ فراہم کی جارہی ہیں 
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر کے قریب بم دھماکے پر الطاف حسین کاشدید اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفترکے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعددافرادکے شہید و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ شدت پسند اور انتہاء پسند دہشت گردملک بھر میں بم دھماکوں ، دہشت گردی اور قتل و غارتگری کرکے نہ صرف ملک کو عدم استحکام سے دوچار کررہے ہیں
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
سانحہ پیپلزچورنگی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے نارتھ ناظم سیکٹریونٹ143-Bکے کمیٹی رکن سیدکاشف فاروق کی زخموں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ پیپلزچورنگی بم دھماکے میں شدیدزخمی ہونیوالے ایم کیوایم نارتھ ناظم سیکٹریونٹ143-Bکے کمیٹی رکن سیدکاشف فاروق پیرکی اعلیٰ الصبح زخموں کی تاب نہ لاکردوران علاج جام شہادت نوش کرگئے(انااللہ واناالہ راجعون)،پیپلزچورنگی بم دھماکے میں شہیدہونیوالے کارکنان کی تعداداب تک پانچ ہوگئی
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹریونٹ143-Bکے کمیٹی رکن سیدکاشف فاروق کی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سانحہ پیپلز چورنگی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم نارتھ ناظم سیکٹریونٹ143-Bکے کمیٹی رکن سیدکاشف فاروق کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان جناب الطاف حسین نے سیدکاشف فاروق شہیدکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
ملک کی روشن خیال طاقتوں کو مل کر پاکستان کو بچانے کی جدوجہد کرنی ہوگی،الطاف حسین کی سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے الطاف حسین کی ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ خواہ وہ ایم کیوایم کے پندرہ ہزار سے زائد بے گناہ کارکنوں کی شہادتیں ہوں یاذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیربھٹو کی شہادت، جمہوریت کیلئے پی پی پی کے ہزاروں کارکنوں کو مارے گئے کوڑے ہوں یا سینکڑوں کارکنوں کی شہادتیں ہوں، فرنگیوں کے تسلط کے خلاف باچاخان کی جدوجہد ہو یا پھر خان ولی خان کی
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
اوکاڑہ میں اے آر وائی کے نمائندے الفت مغل پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں اے آروائی کے نمائندے الفت مغل پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے بہیمانہ تشدد کی شدیدمذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جس طرح الفت مغل پر بہیمانہ تشدد کیا گیا ہے وہ کھلی غنڈہ گردی اور صحافیوں کوان کے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹیں ڈالنے اوران پر قدغن لگانے کا بدترین واقعہ ہے
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
پشاور یونیورسٹی روڈ کے قریب بم دھماکے پر الطاف حسین کاشدید اظہار مذمت۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور یونیورسٹی روڈ بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکے سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں 3افراد کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 29 Apr 2013
بم دھماکوں اور دہشتگردی کے خلاف لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کراچی، خیبرپختونخوااوربلوچستان میں طالبان دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم، اے این پی اورپیپلزپارٹی کے خلاف بم دھماکوں اوردہشت گردی کی کارروائیوں اورتینوں جماعتوں کے امیدواروں، عہدیداروں ،کارکنوں اورہمدردوں کودہشت گردی کے ذریعے نشانہ بنانے کے واقعات کے خلاف آج لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے سامنے ایک بڑااحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ 
Read More    Posted on: 28 Apr 2013
لبرل سوچ رکھنے والی اعتدال پسند جماعتوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت انتخابی عمل سے دور کیا جارہا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے رفیق آباد میں جلسے سے واپس جانے والے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان پربم دھماکہ کے ذریعے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 28 Apr 2013

Urdu News Archive