پشاور اچینی بالا میں پیرانو مسجد پر دستی بموں کے حملے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
پولیس وانتظامیہ فوری طور پر اس واقعہ میں ملوث عناصرکے خلاف کارروائی کرے
لندن ۔۔۔19 ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے پشاور اچینی بالا میں پیر انو مسجد میں دستی بموں کے حملے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں جابحق ہونے والے افراد پر دلی افسوس کا اظہا کیا ہے۔ ایک جناب الطاف حسین کہاکہ پولیس انتظامیہ فوری طور پر اس واقعہ میں ملوث کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔