Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن دولہا فہد عزیز کو پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کو الیکٹرانک میڈیا میں کورریج دینے پر صحافیوں اور کیمرہ مین حضرات کوالطاف حسین کا سلام تحسین اور دعائیں

 Posted on: 2/9/2014 1

کراچی ۔۔۔9، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ 79کے کارکن دولہا فہد عزیز کو پولیس کی جانب سے بلاجواز اور غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کو الیکٹرانک میڈیا میں کورریج دینے پر تمام چینلز کے رپورٹرز اور کیمرہ مین حضرات کو سلام تحسین پیش کیا ہے ۔ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں لندن سے پرہجوم ٹیلی فونک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر انہوں نے کہاکہ میں خدا کی قسم خلوص دل کے ساتھ کہتا ہوں کہ کل جس طرح الیکٹرانک میڈیا کے چینلز، رپورٹرز نے ، کیمرہ مینوں نے پریس کلب پہنچ کر بارات اور سجی سجائی بہن بیٹیوں کو روتے ہوئے ، دلہن کو روتے ہوئے اورمطالبات کرتے دیکھایا اورجس طرح مظلوم کا مقدمہ لڑا اس پر میں ٹیلی ویژن چینلز ، کیمرہ مین کا شکریہ ادا کرتاہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ ان کو سلامت رکھے اور ان کی دلی مرادیں پوری کرے ۔ 

12/21/2024 7:43:10 PM