Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم خیرپور زون کے انچارج فتح رند اور ان کے بھائی کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی


 Posted on: 2/9/2014 1
ایم کیوایم خیرپورزون کےانچارج فتح رندا ور ان کے بھائی کی گرفتاری کانوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کےکارکنان کی گرفتاری کاسلسلہ بندکیاجائے ۔
پولیس وسرکاری اداروں کےاہلکارایم کیوایم کے بے گناہ اورمعصوم کارکنان کوگرفتارکرکےان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں 
کراچی ۔۔۔9، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابط کمیٹی نے پولیس و دیگر سرکاری اداروں کے ہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے خیر پور زورن کے انچارج فتح رند کے گھر پر غیرقانونی اور بلاجواز چھاپہ اور فتح رند اورا نکے بھائی حاجی خان کی بلاجواز گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کاکہاکہ پولیس و سرکاری اداروں کے اہلکار ایم کیوایم کے بے گناہ اورمعصوم کارکنان کوگرفتار کرکے ان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں اور ان کی رہائی کیلئے بھاری رقوم مانگ رہے ہیں، جبکہ چھاپہ کے دوران خواتین کے ساتھ انتہائی نامناسب رویہ اور انہیں ہراساں کیاجارہاہے جس کی جنتی مذمت کی ہے جائے کم ہے۔ رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ خیر پورزون کے انچارج فتح رند کے گھر پرغیرقانونی چھاپہ اور فتح رند اور ان کے بھائی حاجی خان کی گرفتاری کا نوٹس لیاجائے اور ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنان کی گرفتاری کا سلسلہ فی الفور بند کیا جائے۔

9/28/2024 4:21:13 PM