Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
 Posted on: 4/4/2014 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔04اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن محمد علی کلمتی بلوچ کے بھائی محمد اسلم ، قصبہ علیگڑھ یونٹ 132کے کارکن علی نوا ز خان کے والد عبد القدوس ،قصبہ علیگڑھ کے کارکن قاضی اعجا ز الحسن کے بھائی قاضی شہزاد الحسن، پاک کالونی سیکٹر کے ذمہ دار شبیر انصاری کے تایا ذکریا انصاری ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن سیدرا شد علی کی والدہ محترمہ آمنہ خاتون ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن فرید حسین کے والد جلال الدین، فیڈرل بی ایریایونٹ 153-Aکے کارکن عبد السعید کے بھائی عبد العزیز ، نیو کراچی یونٹ 140-Aکے کارکن جاوید سلمان کے والد محمد سلمان اور لائنز ایریا یونٹ 54 کے کارکن ساجد احمد خان کی والدہ محترمہ احمد جہاں بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے تمام سوگوار کارکنان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور انکے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔

9/28/2024 10:26:03 PM