Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدر آباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی۔ حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی


حیدر آباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی۔ حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
 Posted on: 4/4/2014 1
حیدر آباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی۔ حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
حیدر آباد شہر سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سندھ کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے
پی آئی اے سیلز آفس کی بندش کے احکامات حیدر آباد شہر کی معیشت تباہ کرنے کے مترادف ہے
حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی اپنے بیان میں حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس بند کرنے کے احکامات کی شدید الفاظ میں مذمت
حیدرآباد ۔۔۔04اپریل2014ء
حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی ۔ان خیالات کا اظہا ر متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس بند کرنے کے احکامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد شہر سندھ کا دوسرا بڑ ا شہر ہے اور سندھ کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس شہر سے ہوائی سفر کی سہولیات تو پہلے ہی چھین لی گئی تھی اور اب ستم بالا اس شہر سے پی آئی اے ٹکٹ سروس بھی چھین لینااس شہر سے تعصب برتنے کے مترداف ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی آئی اے سیلز آفس کی بندش کے احکامات حیدرآباد شہر کی معیشت تباہ کرنے مترادف ہے حیدرآباد کی حق پرست قیادت ان گھناؤنے اقدامات کی پرزور مذمت کرتی ہے اور ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حیدرآباد کی معیشت کی تباہی اور عوام کو پریشان کرنے والے اقدامات کو فی الفور واپس لئے تاکہ حیدرآباد شہر کی ترقی کا سفررک نہ سکے ۔ 

9/28/2024 10:23:11 PM