Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآبادکے جناح گراؤنڈ میں شانداراجتماع


پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآبادکے جناح گراؤنڈ میں شانداراجتماع
 Posted on: 8/14/2015
پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں شاندار اجتماع 
جشن آزادی کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خطاب شروع ہوگیا
جشن آزادی کے شاندار اجتماع میں ہزاروں افرادکی شرکت ، جناح گراؤنڈ عوام سے کھچاکھچ بھرگیا
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پاکستان کے پرچموں کی بہار، رنگ ونورکا سیلاب ، عوام کاجوش وخروش
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جشن آزاد ی کے اجتماع میں نوجوان، بزرگ، خواتین ،لڑکے ،لڑکیاں اورمعصوم بچے بچیاں شریک ہیں
تصاویر
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب
تمام عوام کو69 ویں یوم آزادی کی مبارکباددیتاہوں، الطاف حسین
چاروں صوبوں، شمالی و قبائلی علاقہ جات اوربیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباددیتاہوں، الطاف حسین
میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کومبارکباد پیش کرتاہوں، الطاف حسین
ریحام خان اوران کے شوہرمحترم عمران خان کوبھی جشن آزادی کی مبارکبادپیش کرتاہوں، الطاف حسین
میں پولیس، قانون نافذکرنیوالے اداروں، رینجرز، فوج، مسلح افواج کے تمام اداروں کے سربراہوں اورافسران وجوانوں کویوم آزادی کی مبارکباد دیتاہوں،الطاف حسین
37سالہ جدوجہد میں میرے ہزاروں ساتھیوں کوشہید کیا گیا، الطاف حسین
میرے بڑے بھائی، بھتیجے اوربہنوئی کوشہید کیا گیا،الطاف حسین
میں نے اپنی ذات کے لئے اقتدارکے حصول کی سیاست نہیں کی،الطاف حسین
اگر میں اقتدارچاہتاتوگورنر، وزیراعلیٰ، وزیر،مشیر ناظم اورایم این اے ، ایم پی اے میں بنتایامیرابھائی بھتیجا بنتا۔ الطاف حسین
آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان کی سلامتی اور بہتری اورفوج اورایم کیوایم کے درمیان پیداکی جانیوالی غلط فہمیوں کے خاتمہ کیلئے ایم کیوایم کے وفدکوملاقات کاموقع دیں۔ الطاف حسین
جنرل راحیل شریف نے آج کرکٹ میں چوکا لگایا، خداکیلئے انصاف کے معاملے میں بھی چوکالگادیں۔ الطاف حسین





10/1/2024 6:21:39 AM