ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی اور کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔16،ا گست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر سوسائٹی یونٹ 8کے جوائنٹ انچارج شہزاد بنگش کے والد ممتاز علی اورایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر یونٹ گلشن حدید کے کارکن سید احمد ظفر کی والدہ محترمہ فرحانہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)