جنرل(ر) حمید گل کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار رنج و غم
حمید گل کے انتقال پر الطاف حسین کا سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، الطاف حسین
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔15، اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہا رکیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔