*تاریخی حقائق کی روشنی میں ایک تحقیقی اور علمی بحث / مقالہ*
از*
*جناب الطاف حسین*
*بانی و قائد متحدہ قومی موومنٹ*
*عزیز تحریکی ساتھیو!!*
*آداب عرض*
اسرائیل-فلسطین تنازعہ ،اس تنازعے کاتاریخی پس منظر اور خطے میں پائیدارامن کیلئے حل کیا ہے
اس موضوع پرتاریخی حقائق کی روشنی میں بانی وقائد جناب الطاف حسین کے اس مقالے (Thesis) کو بغور پڑھیں، دیگر ساتھیوں سے شیئر کریں اور اپنے کمنٹس اور رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
*شکریہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن*