Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تمام جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے کااحترام کریں اورکیمپ ،پوسٹراوربینرزکی حفاظت کریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تمام سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران وکارکنان سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کااحترام کریں اورایک دوسرے کے انتخابی کیمپس،پوسٹر اوربینرزکی حفاظت کریں اورکسی صورت آپس میں نہ الجھیں
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
اللہ تعالیٰ حق پرستانہ جدوجہداوردہشت گردی کے واقعات میں شہیدہونیوالے کارکنان کومغفرت فرمائے،الطاف حسین کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی پتیس سالہ جدوجہدمیں ہزاروں کارکنان نے قربانیاں دی جس میں تمہاراالطاف حسین بھی تمہارے ساتھ ہے۔وہ ہفتے کے روزلال قلعہ گراؤنڈمیں ایم کیوایم کے اہم اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
صحافی اور دانشور بتائیں کہ ایم کیوایم کسی ایک علاقے نہیں بلکہ پاکستان کے 98فیصد عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صحافیوں اور دانشوروں کو اللہ کا واسطہ دیتے ہوئے کہاکہ آپ بتا دیجئے کہ ایم کیوایم کسی ایک علاقے کی نہیں بلکہ پاکستان کے 98فیصد غریب و متوسط طبقے کی واحد نمائندہ جماعت ہے ۔وہ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے ملک بھر سے نامزد امیدواروں کے حتمی ناموں کے اعلان کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
ایم کیوایم کے ملک بھر سے نامزد امیدواران میں سے کوئی بھی موروثی سیاست سے تعلق نہیں رکھتا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات 2013ء کیلئے ملک بھر سے نامزد امیدواروں کے حتمی ناموں کے اعلان کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس میں امیدواروں کیلئے علیحدہ انکلوژر بنایا گیا تھا جو عملی طور پر منی پاکستان کی عکاسی کررہا تھا ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
ملک بھر سے نامزد الطاف حسین کے امیدواران ملک میں انقلاب اور مثبت تبدیلی کے ضامن اور امین ہیں ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ملک بھر سے نامزد غریب و متوسط طبقے اور میرٹ پر پورا اتر نے والے قائد تحریک الطاف حسین کے امیدواران ملک میں انقلاب اور تبدیلی کے ضامن اور امین ہیں ۔یہ پہلی مرتبہ پاکستان میں ہورہاہے کہ ایک متوسط اور غریب طبقہ کی جماعت ایم کیوایم پورے ملک سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
صوبہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 7حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 21حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے صوبہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 7حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 21حلقوں پر حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ملک بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس سے اپنے خطاب کے موقع پر کیا ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
صوبہ پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست انتخابی امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے صوبہ پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
عام انتخابات 2013کے لئے متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
اندرون سندھ سے قومی اسمبلی کے 41حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 86حلقوں پر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کے ناموں کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے اندرون سندھ کے قومی اسمبلی کے 41 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے86حلقوں پر حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔اندرون سندھ سے نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12231
to
12240
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us