صوبہ پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست انتخابی امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
کراچی ۔۔۔20،اپریل 2013
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے صوبہ پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔تفصیلات کے صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست PP-01پنڈی سے نامزد حق پرست امیدوار محمد ذاکر ، PP03پنڈی سے محمد بشیر ، PP-04پنڈی سے ارشد محمود PP-05پنڈی سے شعیب صادق کیانی ،PP-06پنڈی سے ریحانہ ریاض خان ، PP-07پنڈی سے زاہد محمود کیانی ،PP-09پنڈی سے راجہ نوید یوسف ، PP-10پنڈی سے محترمہ آصف کیانی ، PP-11پنڈی سے جہانگیر حسن ، PP-12پنڈی سے محمد الیاس ، PP-13پنڈی سے شیخ خضر حیات ، PP-14پنڈی سے شیخ محمد ابرار ، PP-15اٹک سے ملک محمد اعظم خان ، PP-17اٹک شہزاد خرم خان ، PP-18اٹک سے ملک غلام مصطفی ، PP-19اٹک سے نیاز علی ملک ، PP-20چکوال سے راشد گلِ ، PP-21چکوال ، عامر نذیر اعوان ، PP-24جہلم کی نشست پر ملک محمد عمران ، PP-25جہلم چوہدری فتح خان ، PP-26جہلم سے سید منیر حسین شاہ ، PP-27جہلم سے راجہ محمد مظہر علی خان ، PP-28سرگودھا کی نشست سے محمد اشرف گادھی ، PP-29سرگودھا سے حاجی بشیر حسین بلوچ ، PP-30سرگودھا سے سید احمد مختار شاہ ، PP-31سرگودھا سے عابد علی محمود سید ، PP-32سرگودھا سے محمد یاسین چودھری گجر ، PP-33سرگودھا سے محمد اظہر امین شیخ ، PP-34سرگودھا سے ذو الفقار علی شیخ ، PP-35سرگودھا سے ملک ظفر اقبال اعوان ، PP-36سرگودھا سے چوہدری محمد سلیمان گجر ، PP-37سرگودھا سے رانا محمد اکرم ، PP-38سرگودھا سے ملک محمد عبداللہ نائچ ، PP-40خوشاب کی نشست پر محمد نوید اختر ، PP-41خوشاب محمد اکبر بٹ ، PP-42خوشاب محمد عمران ، PP-43میانوالی کی نشست پر میاں شفیع اللہ جٹ ، PP-45میانوالی سے عالم شیر بھٹی ، PP-46میانوالی سے آصف حسین صدیقی ، PP-47بھکر کی نشست پر جاوید اقبال ، PP-48بھکر سے محمد اصغر علی ، PP-49بھکر سے سید کاشف علی رضوی ، PP-50بھکر سے حاجی ملک نور زمان صابر چھبورا ، PP-51فیصل آباد کی نشست پر ظفر اقبال ظفر جٹ ، PP-53فیصل آباد کی نشست پر توفیق عالم ، PP-54فیصل آباد سے محمد سرفراز ، PP-55فیصل آباد کی نشست پر طاہر لطیف بلو کمبوہ ، PP-56فیصل آباد سے رائے محمد رؤف کھرل ، PP-57فیصل آباد سے زہرے خان ، PP-59فیصل آباد سے چوہدری شکیل احمد رانجھا ، PP-61فیصل آباد سید شہزادحسن شیرازی ،-62 PPفیصل آباد سے سعید احمد اعوان، PP-65فیصل آباد سے ملک نوید احمد ، PP-66فیصل آباد منور حفیظ شاہ ، PP-67فیصل آباد سے محمد ندیم ملک ، PP-68فیصل آباد سے منور حفیظ ، PP-69فیصل آباد سے ذو الفقار علی ، PP-70فیصل آباد سے الطاف جیلانی ، PP-71فیصل آباد سے سید عزیز شاہ ۔
(۲) صوبہ پنجاب ؍پنجاب اسمبلی ؍ ایم کیوایم نامزد امیدواران ؍ فہرست
PP-72فیصل آباد کی نشست سے محمد صدیق جوڑا ، PP-73چنیوٹ کی نشست پر محمد یعقوب ناز جنجوعہ ، PP-74چنیوت سے چودھری وقار احمد چدھڑ ، PP-75چنیوت سے مہر مانک ، PP-76جھنگ کی نشست پر جاوید عرفان گلفام ، PP-77جھنگ کی نشست پر رانا محمود الحسن ، PP-78جھنگ سے رانا کلیم الرحمن ، PP-79جھنگ سے مجاہد حسین ، PP-80جھنگ سے محمد عبد الرؤف ، PP-81جھنگ سے سید نصرت عباس شاہ ، PP-83جھنگ سے خضر حیات ، PP-86ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشست پر خرم طاہر چودھری ، PP-87ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشست پر رانا شوکت علی ، PP-88ٹوبہ ٹیک سنگھ سے نور العین ، PP-89ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد عدیل یونس ، PP-90ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد سرور ، PP-91گجرانوالہ کی نشست پر عدنان حمید باجوہ ، PP-92گجرانوالہ کی نشست پر جاوید محمود ، PP-93گجرانوالہ سے امتیاز حسین انصاری ایڈووکیٹ ، PP-94گجرانوالہ سے شارون تھمو تھیس ناصر ، PP-96گوجرانوالہ سے میاں زوالفقار احمد ارائیں، PP-97گوجرانوالہ سے محمد شفیق عدنان انصار، PP-98گوجرانوالہ سے اصغر مسیح، PP-99گوجرانوالہ سے عثمان ناظر چیمہ ایڈوکیٹ، PP-100گوجرانوالہ سے میاں محمد اعظم انصاری، PP-103گوجرانوالہ سے خالد عمر، PP-104گوجرانوالہ سے شیخ اعجاز پرویز ایڈوکیٹ، PP-105حافظ آباد کی نشست پر رانا عرفان احمد خان، PP-106حافظ آباد سے جہاں خان تارڈ، PP-107حافظ آباد سے انصر عباس، PP-108گجرات کی نشست سے محمد ریاض ضیاء، PP-109گجرات سے عمران احمد ، PP-110گجرات سے چوہدری محمد صفدر، PP-111 گجرات سے شہباز حسین، PP-112گجرات سے سید بلال حسین نقوی، PP-114 گجرات سے علی اصغر، PP-115 گجرات سے ناصر محمود ، PP-117 منڈی بہاؤالدین کی نشست پر محمد اصغر، PP-119 منڈی بہاؤالدین سے چوہدری ظفر اقبال احمد، PP-120 منڈی بہاؤالدین مصطفی احمد کمال، PP-121 سیالکوٹ کی نشست پر عابد علی سلطان گجر، PP-122 سیالکوٹ سے چوہدری محمد سرور،PP-123 سیالکوٹ سے مہر محمد عادل ارائیں،PP-124 سیالکوٹ سے یاسر احمد اعوان،PP-125 سیالکوٹ سے چوہدری انصر لطیف،PP-127 سیالکوٹ سے شہباز اختر، ُ PP-128 سیالکوٹ سے محمد عابد،PP-129 سیالکوٹ سے شاہد محمود،PP-131 سیالکوٹ سے محمد طاہر راجپوت،PP-132 ناروال کی نشست پر رانا نور حسین،PP-134 ناروال سے محمد زکریا انصاری،PP-136 ناروال سے منور علی کھوکھر،PP-137 لاہور کی نشست پر پروین اختر،PP-138 لاہور سے ماہ نور،PP-139 لاہور سے محمد علی،PP-141 لاہور سے عمر عارف،PP-142 لاہور سے ندیم اختر،PP-143 لاہور سے شوکت شاہ ،PP-144 لاہور سے محمد فیاض،PP-145 لاہور سے شیخ محمد جاوید منشاء، PP-146 لاہور سے سلمی منیر،PP-148 لاہور سے محمد زاہد خان،PP-149 لاہور سے محمد شہزاد اکبر،PP-150 لاہور سے رفاقت علی جٹ،PP-151 لاہور سے سید افضال حسین نقوی،PP-152 لاہور سے عامر سجاد،PP-153 لاہور سے رانا برنباس،PP-154 لاہور سے عامر بلوچ،PP-155 لاہور سے میاں راشد علی،PP-157 لاہور سے آغا محمد علی جانی ،PP-158 لاہور سے آغا محمد علی جانی،PP-159 لاہور سے محمد نور،PP-160 لاہور سے فوزیہ خلیل،PP-161 لاہور سے شاہد نور،PP-162 شیخوپورہ کی نشست پر محمد حنیف،PP-163 شیخوپورہ سے سلطان محمد کمبوہ،PP-164 شیخوپورہ سے نیاز احمد چوہدری،PP-166 شیخوپورہ سے عمران علی ورک،PP-167 شیخوپورہ سے لیاقت مسیح،PP-168 شیخوپورہ سے رانا بشیر احمد،PP-169 شیخوپورہ سے محمد زوالفقار مرزا،PP-170 ننکانہ صاحب کی نشست پر محمد شفیع،PP-171 ننکانہ صاحب سے اقبال انجم،PP-172 ننکانہ صاحب سے محمد اشفاق،PP-173 ننکانہ صاحب سے بشیر احمد،PP-174 ننکانہ صاحب سے لیاقت بھٹی،PP-175 قصور کی نشست پر طلحہ رشید، PP-176 قصور سے آصف نعیم،PP-177 قصور سے محمد ندیم بابر،PP-178 قصور سے افتخار احمد۔
(3) صوبہ پنجاب ؍پنجاب اسمبلی ؍ ایم کیوایم نامزد امیدواران ؍ فہرست
PP-179 قصور سے آصف علی،PP-180 قصور سے محمد الیاس طاہر،PP-181 قصور سے علی ضا،PP-185 اوکاڑہ کی نشست پر شگفتہ بیگم،PP-186 اوکاڑہ سے راؤ عبدالرحمن کاشف،PP-188 اوکاڑہ سے ملک حبیب الرحمن،PP-190 اوکاڑہ سے شفیق الرحمن،PP-191 اوکاڑہ سے محمد وقاص،PP-193 اوکاڑہ سے ارشد مسیح،PP-194 ملتان کی نشست پر مہر محمد اقبال حسین جوئیہ ،PP-195 ملتان سے رمضان انصاری،PP-196 ملتان سے رانا محمد آصف رضا ایڈوکیٹ،PP-197 ملتان سے راشد ہاشمی،PP-198 ملتان سے ریاض حسین دھرالہ ایڈوکیٹ،PP-199 ملتان سے سید غلام مصطفی بخاری،PP-200 ملتان سے ملک مشاہد حسین اے ڈی منگانہ،PP-201 ملتان سے ملک نذر حسین راں ایڈوکیٹ،PP-202 ملتان سے ڈاکٹرمحمد اشرف اعوان،PP-203 ملتان سے چوہدری عبدالمجید،PP-204 ملتان سے چوہدری عبدالمجید میؤ،PP-205 ملتان سے عامر عباس لنگاہ،PP-206 ملتان سے اعجا ز احمد،PP-207 لودھراں کی نشست پر نیاز محمد ، PP-208 لودھراں سے راؤ محمد سرور،PP-209 لودھراں سے راؤ تسلیم،PP-210 لودھراں سے محمد سعید جوئیہ ،PP-211 لودھراں سے جام امیر بخش رہوجہ،
PP-212 خانیوالی کی نشست پرچوہدری ندیم اسلم کمبوہ،PP-213 خانیوال سے فہیم عباس تلہ،PP-214 خانیوال سے جمشید مسیح،PP-215 خانیوال سے محمد آصف نعیم،PP-216 خانیوال سے شمعون کیسر،PP-217 خانیوال سے عمران چوہدری، PP-218 خانیوال سے ارشد آفتاب،PP-219 خانیوال سے افتخار اکبر رندھاوا،PP-220 ساہیوال کی نشت پر محمد عمران الحق،PP-221 ساہیوال سے عاصم محمود رانا،PP-222 ساہیوال سے نعیم ارشد شمس،PP-223 ساہیوال سے برکی منہاس،PP-227 پاک پتن کی نشست پرطالب حسین،PP-228 پاک پتن سے جعفر علی،PP-229 پاک پتن سے عبدالحمید راؤ،PP-230 پاک پتن سے محمد عاصم،PP-231 پاک پتن سے محمد آصف،PP-232 وہاڑی کی نشست پر روبینہ سلیم، PP-233 وہاڑی سے منزہ عابد،PP-234 وہاڑی سے زوالفقار،PP-235 وہاڑی سے افتخار احمد بھٹی،PP-236 وہاڑی سے زوالفقار عمران،PP-237 وہاڑی سے رانا محمد سلیم،PP-238 وہاڑی سے چوہدری محمد یسین کمبوہ،PP-239 وہاڑی سے راؤ رشید احمد،PP-241 ڈیرہ غازی خان کی نشست پر الطاف حسین چانڈیہ ،PP-242 ڈیرہ غاذی خان سے طارق اسماعیل لنگاہ،PP-243 ڈیرہ غاذی خان سے غلام عباس،PP-244 ڈیرہ غاذی خان سے ناہید خلیل،PP-245 ڈیرہ غاذی خان سے نصیر لغاری،PP-246 ڈیرہ غاذی خان سے خواجہ سبطین کوریجہ،PP-247 راجن پور کی نشست پر عبدالجبار قریشی ،PP-248 راجن پور سے ملک شکیل احمد کھوکھر،PP-250 راجن پور سے تنویر حسین مزاری،PP-251 مظفر گڑھ کی نشست پر محمد عبداللہ،PP-252 مظفر گڑھ سے محمد فاروق ایڈوکیٹ،PP-253 مظفر گڑھ سے چوہدری تنویر،PP-254 مظفر گڑھ سے قمر عباس کاظمی،PP-255 مظفر گڑھ سے سید عبدالاحد ہمدانی،PP-256 مظفر گڑھ سے رانا امجد،PP-257 مظفر گڑھ سے محمد بلال لغاری،PP-258 مظفر گڑھ سے محمد رمضان گوپانگ،PP-259 مظفر گڑھ سے شفقت اللہ خان جتوئی،PP-260 مظفر گڑھ سے سید کرم عباس بخاری،PP-261 مظفر گڑھ سے اللہ دتہ گوپانگ،PP-262 لیہ کی نشست پر خضر حیات نیازی،PP-263 لیہ سے سید پنجتن شاہ،PP-264 لیہ سے دوست محمد خان مگسی،PP-265 لیہ سے نسرین کوثر،PP-266 لیہ سے سید بدر عباس رضوی،PP-267 بہاول پور کی نشست پر ملک محمد نواز،PP-268 بہاول پور سے چوہدری نصیر احمد،PP-269 بہاول پور سے محمد حمزہ،PP-270 بہاول پور سے جام نذیر احمد،PP-271 بہاول پور سے محمد طارق شاہ ،PP-272 بہاول پور سے سید نوبہار حسین بخاری،PP-273 بہاول پور سے راؤ شاہد محمود،PP-274 بہاول پور سے محمد اکرام،PP-275 بہاول پور سے محمد ارتضیٰ باسط۔
(4) صوبہ پنجاب ؍پنجاب اسمبلی ؍ ایم کیوایم نامزد امیدواران ؍ فہرست
PP-276 بہاول پور سے جان سر نعیم،PP-277 بہاول پور سے محمد مجاہد،PP-278 بہاول نگر کی نشست پرمحمد یوسف قریشی ،PP-279 بہاول نگر سے سیف اللہ قریشی،PP-280 بہاول نگر سے غلام نبی قریشی،PP-281 بہاول نگر سے محمد عزیر گل،PP-282 بہاول نگر سے محمد عبداللہ شہزاد،PP-283 بہاول نگر سے عارف علی طاہر،PP-284 بہاول نگر سے شبیر احمد ستار،PP-285 رحیم یار خان کی نشست پرجام ضیاء حسین سعیدی،PP-286 رحیم یار خان سے جام اویس لاڑ،PP-287 رحیم یار خان سے زوالفقار خان رند،PP-288 رحیم یار خان سے اللہ نواز خان ایڈوکیٹ،PP-290 رحیم یار خان سے سید عمیر جلیل بخاری،PP-291 رحیم یار خان سے میاں نوید مصطفی،PP-292 رحیم یار خان سے میان رشید احمد،PP-293 رحیم یار خان سے میاں وحید الدین،PP-294 رحیم یار خان سے عارف علی رندھاوا ایڈوکیٹ،PP-295 رحیم یار خان سے محمد شفق،PP-296 رحیم یار خان سے عبدالرحیم،PP-297 رحیم یار خان سے فاروق حسین کمبوہ کو حتمی انتخابی امیدواران نامزد کیا ہے ۔