Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا


متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا
 Posted on: 4/20/2013
متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا 
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2013ء 
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے 21اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان ہفتہ کے روز ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشست NA-01پشاور کی نشست پر حق پرست امیدوار بشیر احمد ، NA-03پشاور کی نشست پر ملک جاوید خان ، NA-04پشاور سے فیض محمد ، NA-06نوشہرہ کی نشست پر عنایت شاہ ، NA-08چارسدہ کی نشست پر لیاقت علی ، NA-09مردان کی نشست سے قیوم خان ، NA-10مردان کی نشست پر مولانا نور الحق ، NA-14کوہاٹ کی نشست پر عبد القدیر خان ، NA-15کرک کی نشست پر اسد اللہ شاہ ، NA-17ایبٹ آباد کی نشست سے سرفراز خان ، NA-18ایبٹ آباد کی نشست پر شاہد اکرم تنولی ، NA-19ہری پور کی نشست سے حبیب اللہ خان ، NA-20مانسہرہ کی نشست پر غلام نبی ، NA-21مانسہرہ سے قاضی یعقوب ، NA-22بٹ گرام کی نشست پر مولانا عبد الباقی ، NA-24ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر جنید طارق قریشی ، NA-26بنوں کی نشست پر عمران خان ، NA-29سوات کی نشست سے محسن بادشاہ ، NA-31سانگلہ کی نشست سے غضنفر انجم یوسف زئی ، NA-36مہمند ایجنسی پر حمید حسین اور NA-37پارا چنار کی نشست سے ممتاز حسین کو حتمی حق پرست امیدواران نامزد کیا ہے ۔ 
اسی طرح صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست PK-04پشاور سے نامزد حق پرست امیدوار ایوب خان ، PK-06پشاور سے ظہور الہی ، Pk-07پشاور سے نور محمد ، PK-09پشاور سے واحد خان ، PK-11پشاور کی نشست پر محمد یونس ، PK-15نوشہرہ کی نشست سے دلبرہ یوسف زئی ،PK-22چارسدہ کی نشست پر فرہاد اللہ ، PK-24مردان سے شماس خان ، PK-25مردان کی نشست پر ریاض ، PK-26مردان سے افتخار حسین ، PK-27مردان سے اقبال علی شاہ ، PK-29مردان سے ارشد حسین ، PK-38کوہاٹ سے عبد القدیر ، PK-41کرک سے زاہد اللہ ، PK-44ایبٹ آباد سے فیصل خان جدون ، PK-45ایبٹ آباد سے نورین کاظمی ، PK-46ایبٹ آباد سے قیصر علی ، PK-47ایبٹ آباد سے خان افسر عباسی ، PK-48ایبٹ آباد سے سردار مقبول الرحمن ، PK-49ہری پورکی نشست پر راجہ عبد الرزاق ، PK-50ہری پور فرحت نواز ، PK-51ہری پوری ضیاء محمد چند ، PK-52ہری پور سے نگین خان، PK-53مانسہرہ کی نشست پر سید مصدق شاہ ، PK-54مانسہرہ سے سید صابر حسین ، PK-55مانسہرہ سے ظہور احمد ، PK-56مانسہرہ سے قاضی حبیب الرحمن ، PK-57مانسہرہ دلدار احمد خان ، PK-59بٹ گرام سے عباد اللہ ، PK-60بٹ گرام سے سید نور الحق ہاشمی ، PK-61کوہستان کی نشست پر عبد الوب ، PK-62کوہستان سے غلام نبی ، PK-63کوہستان سے سیف الرحمن ، PK-64ڈیرہ اسماعیل خان سے عبد القیوم قریشی ایڈووکیٹ ، PK-66ڈیرہ اسماعیل خان سے مفتی غلام یحییٰ ، PK-68ڈیرہ اسماعیل خان سے ندیم عباس ایڈووکیٹ ، PK-71بنوں کی نشست پر محمد اعظم خان ، PK-80سوات کی نشست سے امجد علی ، PK-81سوات سے محسن بادشاہ ، PK-84سوات سے سید جہانگیر شاہ ، PK-85سوات سے افتخار احمد ، PK-86سوات سے ضیاء اللہ خان ، PK-87شانگلہ سے جہانزیب ، PK-89چترال سے عبد الرحمن ، PK-90چترال سے سید ارشد حسین شاہ چترالی کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔ 



12/23/2024 7:31:25 AM