Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے ملک بھر سے نامزد امیدواران میں سے کوئی بھی موروثی سیاست سے تعلق نہیں رکھتا


ایم کیوایم کے ملک بھر سے نامزد امیدواران میں سے کوئی بھی موروثی سیاست سے تعلق نہیں رکھتا
 Posted on: 4/20/2013
ایم کیوایم کے ملک بھر سے نامزد امیدواران میں سے کوئی بھی موروثی سیاست سے تعلق نہیں رکھتا
 امیدواران کے لئے بنایا گیا علیحدہ انکلوژر عملی طور پر منی پاکستان کا عکاس
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات 2013ء کیلئے ملک بھر سے نامزد امیدواروں کے حتمی ناموں کے اعلان کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس میں امیدواروں کیلئے علیحدہ انکلوژر بنایا گیا تھا جو عملی طور پر منی پاکستان کی عکاسی کررہا تھا ۔ انکلوژر میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے امیدواران اپنے ثقافتی لباس میں زیب تن کرکے بیٹھے ہوئے تھے جس کے باعث پنڈال میں قومی یکجہتی اوراتحاد کا بے مثال مظاہرہ دیکھنے میں آیا ۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم نے عام انتخابات 2013ء میں نامزد امیدواران میں کوئی بھی موروثی سیاست سے تعلق نہیں رکھتا نہ ہی ایم کیوایم نے ان سے انتخابی ٹکٹ کی مد میں کوئی رقم لی ہے۔ 



12/23/2024 6:58:56 AM