Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے ارکان کی علامہ ظہیرعابدی اورعلامہ شاہ تراب الحق قادری سے ملاقات محفلِ ذکرمصطفی میں شرکت کی دعوت


رابطہ کمیٹی کے ارکان کی علامہ ظہیرعابدی اورعلامہ شاہ تراب الحق قادری سے ملاقات محفلِ ذکرمصطفی میں شرکت کی دعوت
 Posted on: 1/23/2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان کی علامہ ظہیرعابدی اورعلامہ شاہ تراب الحق قادری سے ملاقات محفلِ ذکرمصطفی میں شرکت کی دعوت
کراچی ۔۔۔23، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام25جنوری 2014ء بروزہفتہ بعدنمازعشاء بمقام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہونیوالی عظیم الشان ’’محفل ذکر مصطفےٰؐ‘‘ کے سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست اراکین اورایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدکی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں ایم کوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب ، خالد سلطان نے ممتازشیعہ رہنما علامہ ظہیرعابدی اور معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور انہیں ’’محفل ذکر مصطفے ؐ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی ۔ اس موقع پرایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور اراکین بھی موجود تھے ۔

9/28/2024 2:31:09 PM