Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پرانی سبزی منڈی کے قریب انسپکٹر شفق تنولی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پرانی سبزی منڈی کے قریب انسپکٹر شفق تنولی کی گاڑی کے قریب پر بم دھماکے کی سخت ترین لفاظ میں مذمت کی ہے اور دھما کہ کے نتیجے میں انسپکٹر شفق تنولی سمیت چار افراد کے جاں بحق ومتعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
24 Apr 2014
سینئر اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بارے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے اہم سوالات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں سینئر اورممتاز اینکرحامدمیرپرہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں اہم سوالات اٹھائے ہیں اور جیو ٹی وی کی انتظامیہ کے اعلیٰ سطحی اراکین، پیمرا کے کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اراکین اورجوڈیشل کمیشن کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ برائے مہربانی وہ حامدمیر پر کئے جانے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اگر مناسب سمجھیں تو میر ے پیش کر دہ سوالات پر بھی غورفرمالیں۔
Read More
Posted on:
24 Apr 2014
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی جانب سے بغیر پیشگی نوٹس دیئے بلدیہ اعظمیٰ میرپورخاص سمیت دیگر سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کرنے پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی کا اظہار مذمت
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرظفرکمالی نے وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی کی جانب سے بغیرپیشگی نوٹس دیئے بلدیہ اعظمیٰ میرپورخاص سمیت دیگرسرکاری اداروں کی بجلی منقطع کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
حق پرست صوبائی وزراء ڈاکٹر صغیر احمد، عبد الرؤف صدیقی، صوبائی مشیران عادل صدیقی، فیصل سبزواری اور وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل ایڈوائزر عبد الحسیب کی شہداء قبرستان، پاپوش نگر قبرستان اور یادگار شہداء حق پر حاضری
سندھ کابینہ میں حق پرست صوبائی وزراء ڈاکٹرصغیراحمداورعبدالرؤف صدیقی ،صوبائی مشیران عادل صدیقی،فیصل سبزواری اور وزیراعلیٰ سندھ کے اسپیشل ایڈوائزر عبدالحسیب نے تقریب حلف برادری کے بعدبدھ کے روزشہداء قبرستان یٰسین آباد، پاپوش نگرقبرستان کا دورہ کیا اور قائد تحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید، بھتیجے عارف حسین شہید، شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید اور قائد تحریک الطاف حسین کے والدین سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر شہید کو سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز جرائم پیشہ مسلح دہشت گردو ں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کو علی اکبر شاہ گوٹھ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ علی اکبر شاہ گوٹھ میں واقع چارسو کوارٹر کے فٹبال گراؤنڈادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
دہشت گرد عناصر کی جانب سے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز پر حملے اور دھمکیاں تشویشناک ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے دہشت گردعناصرکی جانب سے سینئرصحافیوں اوراینکرپرسنز کودی جانیوالی دھمکیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ان دھمکیوں کافوری نوٹس لیاجائے اور سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کوتحفظ فراہم کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ یہ بات بھی ریکارڈ پرآچکی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے صحافیوں اور اینکر پرسنز
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
معروف اینکر پرسن اور ممتاز کالم نگار امتیاز عالم کے مقامی اخبار سے علیحدہ ہوجانے پر الطاف حسین کا دکھ کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایک مقامی اخبار کے معروف اینکر پرسن او رممتاز کالم نگار امیتاز عالم کے ایکسپریس سے علیحدہ ہوجانے پر گہرے د کھ کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ اس طرح اچانک امتیاز عالم کے علیحدہ ہوجانے کے عمل سے ان کے لاکھوں سننے والے اور ان کے کالم پڑھنے والوں کو دلی صدمہ پہنچا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ آزادی صحافت میں ہر فرد کو اپنی سوچ رکھنے اور اپنی سوچ کے مطابق دائرہ ادب میں رہتے ہوئے
Read More
Posted on:
23 Apr 2014
پاکستان کے معروف صحافی آئی ایچ برنی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے معروف صحافی آئی ایچ برنی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہاکہ صحافت کے میدان میں مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ صحافتی برادری ایک عظیم ، نامور پیش قابل ترین غیر جانبدار
Read More
Posted on:
22 Apr 2014
سابق صدر آصف علی زرداری کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو فون، سندھ حکومت میں ایم کیوایم کی شمولیت پر مبارکباد پیش کی
سابق صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کوفون پر سندھ حکومت میں ایم کیوایم کی شمولیت پر مبارکباد پیش کی ۔ جناب الطاف حسین نے بھی جناب آصف زرداری کودونوں جماعتوں کے مابین مفاہمت پر مبارکباد پیش کی ۔ دونوں رہنماؤں نے پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے مابین مفاہمت کو نہایت نیک ، مثبت اور پاکستان خصوصاًسندھ کے مفاد میں قرار دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ ایم کیوایم اور
Read More
Posted on:
22 Apr 2014
...
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
...
News
9441
to
9450
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us