سوگوار کا رکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہا رتعزیت
کر اچی ۔۔۔۔27مئی 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے کارکن راؤ محمد شریف کے والد راؤ کرم دین، صوبا ئی تنظیمی کمیٹی کشمیرکے ڈسٹرکٹ ممبر محمد اشر ف کی کمسن بیٹی اورہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن فیاض خان کے بھائی نواز خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سواگوار لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حومین کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرما ئے اور سواگوار لو احقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ عطا کر یں۔(آمین )