Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مختلف سیاسی شخصیات کا ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر تشویش کااظہار
مختلف سیاسی شخصیات نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر اپنی تشویش کااظہارکیااورایم کیوایم کے رہنماؤں اورذمہ داروں سے یکجہتی کااظہارکیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمدبلور نے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگوکی اورجناب الطاف حسین کی حراست کے معاملے پراپنی اور عوامی نیشنل پارٹی کی پوری قیادت کی جانب سے ایم کیوایم سے مکمل یکجہتی کااظہارکیااورجناب الطاف حسین کیلئے دعاکی ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا رابطہ کمیٹی سے ٹیلی فونک رابطہ، جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء رحمن ملک ، پاکستان عوامی تحریک کے سینئر نائب صدر علی اوسط ،آل پاکستان مسلم لیگ(پرویز مشرف) کے رہنماء احمد رضا قصوری اور پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے رہنماء امتیاز شیخ نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے میں پیپلزپارٹی کے وفدکی شرکت
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین سے اظہارِ یکجہتی پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء صوبائی وزیرقانون ڈاکٹر سکندرمیندھرو،سینیٹروقارمہدی اورراشدربانی پرمشتمل تین رکنی وفدنے ایم کیوایم کے دھرنے میں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کراچی سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کے کارکنان و عوام کی جانب سے دھرنے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین سے اظہارِ یکجہتی اوربرطانوی پولیس اسکاٹ لینڈیارڈکی جانب سے کوئی مقدمہ درج کئے بغیرمحض تفتش کے لئے خلاف واقعہ جناب الطا ف حسین کی گرفتاری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پرکراچی میں نمائش چورنگی سمیت ملک بھرمیں اہم شاہراہوں،چوراہوں اورپریس کلبوں کے باہرایم کیوایم کے کارکنان اور مکاتب فکرکے حق پرست عوام کی جانب سے غیرمعینہ مدت کے لئے دھرنوں کاسلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے کارکنوں اورہمدردوں کی ٹیلیفون کالز کاتانتا بندھا ہوا ہے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پرآج صبح سے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان سمیت دنیابھرسے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی جانب سے جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے موصول ہونے والی ٹیلیفون کالز کا
16px
تانتا بندھا ہوا ہے
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم نے قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے فوری نمائش چورنگی پرپرامن دھرنے کااعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی باہمی مشاوات کے بعداس نتیجے پرپہنچی ہے کہ قائدتحریک جناب الطا ف حسین کے حوالے صورتحال انتہائی حساس ہے اورایم کیوایم پرامن طریقے سے صورتحال کامقابلہ کریگی
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی اور محبت کے لیے ایم کیو ایم کے لندن سیکریٹریٹ اور نائن زیرو پر کارکنان و عوام کی جانب سے کروڑوں پیغاما ت موصول ہو رہے ہیں، اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین کی لندن میں گرفتاری کی خبروں کی افواہوں کے بعد ایم کیوا یم لندن سیکریٹریٹ اور پاکستان میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جناب الطاف حسین سے عقیدت رکھنے والے لاکھوں کارکنان اورعوام کی جانب سے جناب الطاف حسین کے لیے نیک خواہشا ت ، درازئ عمر اور صحت و تندرستی کے لئے دعاوں کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، کرا چی سمیت پاکستان بھر اور بیرو ن ملک مقیم جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والے بذریعہ ، فیکس ، ای ۔میل ، موبائل ایس ایم ایس ، خط اور ذرائع ابلاغ کے دیگر ذ رائع کو استعما ل کر کے جنا ب الطاف حسین سے اپنی بے پناہ
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 3)
قائد تحریک الطاف حسین کا لندن کے مقامی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات پرا یم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن میں گرفتاری کی خبروں کے بعد کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واضح کیا کہ بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات ایم کیوایم کو بدنام کرنے کی سازش ہے اور
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
جناب الطاف حسین اپنے گھر پر تاحال موجود ہیں اور ایم کیوایم کے وکلاء پولیس سے رابطے میں ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی گرفتاری کی تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اپنے گھر پر تاحال موجود ہیں اور ایم کیوایم کے وکلاء پولیس سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوں ، ماؤں، بہنوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے جذبات قابو میں رکھیں ، ہر قیمت پر پرامن رہیں ،اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ،افواہوں پر کان نہ دھریں
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
...
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
...
News
9391
to
9400
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us