Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آباد ی کے تایا محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوار سادہ لباس میں اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے اغواکی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی رابطہ کمیٹی کی شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوار سادہ لباس میں اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کے اغواکی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاستی دہشت گردی کا یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو عوام اس کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوں گے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
مظفرگڑھ تحصیل کوٹ ادومیں پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے نائب صدرغفورشاہ ، طارق اسماعیل اورغلام رسول کی اپنے تین سوساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں غیرمشروط شمولیت
مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادومیں پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے نائب صدرغفورشاہ ،پی ٹی آئی کے رہنماء طارق اسماعیل اورغلام رسول نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے نظریہ حق پرستی،فکروفلسفے اورایم کیوایم کی عملی جدوجہداورپالیسیوں سے متاثرہوکراپنے تین سوساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں غیرمشروط شمولیت اختیار کرلی ہے۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
نوجوان بالخصوص طلباء نقل کے رجحان سے پرہیز کریں ، الطاف حسین کی طلباء سے اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نوجوانوں خصو صاًطلبہ وطالبات کہاہے کہ نقل نہیں کرو،نقل چھوڑدیں اوروالدین واساتذاکرام کاادب واحترام کریں۔یہ اپیل انہوں نے ہفتے کی شام نذیرحسین یونیورسٹی کیمپس واقع ایس ٹی 4بلاک 4فیڈرل بی ایریامیںیونیورسٹی کے مختلف فیکلٹیزکے افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
مخیر حضرات نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں ، اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اورتختیاں لگائیں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں اور اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اور تختیاں لگائیں ۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
نذیر حسین کی تعلیمی پالیسی سیاست کے عمل دخل اور سفارش سے مکمل پاک ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں حق پرست گروپ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کہا ہے کہ تعلیم ایم کیوایم کی سب سے پہلی ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کے مستقبل کے تحفظ کیلئے واحد راستہ لوگوں کو آسان طریقے سے تعلیم یافتہ بنانے میں ہی مضمر ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے پاس نذیر حسین یونیورسٹی کے قیام کا اقدام پاکستان کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دے گااور جناب الطاف حسین کے پاس ایسے ہزاروں خواب ہیں جنہیں ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن حقیقت کا روپ دیگا
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت( سندھی ترجمہ ) ‘‘کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار انڈس ہوٹل حیدرآباد میں ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی لیکچرپر مبنی کتاب ’’ فلسفہء محبت(سندھی ترجمعہ) ‘‘ کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار کو حیدرآباد میں ہوگی ۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
جس وقت نوازشریف کی حکومت کاخاتمہ کیا گیا اس وقت جنرل مشرف کا طیارہ فضاء میں تھا،الطاف حسین
آئین شکنی کا مقدمہ صرف جنرل مشرف پر چلایاجارہا ہے،اعانت اور معاونت میں شریک دیگر کوچھوڑنا کہاں کا انصاف ہے؟
پاکستان میرا وطن تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، اگر پاکستانی پاسپورٹ کیلئے میری درخواست مستردکی گئی تو نہ صرف میری لیگل ٹیم اعلیٰ عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹائے گی بلکہ عوام بھی پرامن اور قانونی احتجاج کرنے میں حق بجانب ہونگے
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
نذیر حسین یونیورسٹی میں فن تعمیرات اورماحولیات ،انجینئرنگ ،بزنس اینڈایڈمنسٹریشن کی فیکلٹیز کاافتتاح، مستقبل میں یونیورسٹی میں مزید فیکلٹیز قائم کی جائیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہنذیر حسین یونیورسٹی انشاء اللہ تعلیم کا اعلیٰ معیار فراہم کرتے ہوئے جلد امتیازی مرکز بن جائے گی۔ آج نذیرحسین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یونیورسٹی کے شعبوں اور دیگر تفصیلات پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ نذیر حسین یونیورسٹی چارٹر انڈر گریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگری فراہم کرتی ہے۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب، نذیر حسین یونیورسٹی ( این ایچ یو ) کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے منعقدکی جائیگی، ایم کیو ایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب عالمی تعلیمی معیار کی یونیورسٹی’’ نذیر حسین یونیورسٹی (این ایچ یو) ‘‘ کی افتتاحی تقریب آج شام 5بجے، این ایچ یو کیمپس ، بلاک4 فیڈرل بی ایریاکراچی میں منعقد کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2014
...
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
...
News
9361
to
9370
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us