Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قمر منصور کی بھابھی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن اور سابق حق پرست صوبائی وزیر قمر منصور کی بھابھی محترمہ شمع مسعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن ذوالفقارحیدرکے قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹریونٹ05کے کارکن ذوالفقارحیدرولدولی محمدکوموٹرسائیکل سواردہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن ذوالفقارحیدرکی شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن ذوالفقارحیدرکی شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
آج کاپاکستان قائداعظم اورعلامہ اقبال کے وژن کاپاکستان نہیں بلکہ مذہبی انتہاپسندوں، جاگیرداروں اورمراعات یافتہ طبقہ کی ز نجیروں میں جکڑاہواپاکستان ہے۔ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ آج کاپاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اورعلامہ اقبال کے وژن کاپاکستان نہیں بلکہ یہ مذہبی انتہاپسندوں، جاگیرداروں اورمراعات یافتہ طبقہ کی ز نجیروں میں جکڑاہواپاکستان ہے، پاکستان کوحقیقی معنوں میں ان زنجیروں سے آزادکراناہے اور پاکستان کوبچاناہے توپوری قوم کوقائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں متحدہوناہوگااسی صورت میں ہم اپنے خوابوں کی منزل پرپہنچ سکتے ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
ایم کیو ایم پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ایک طلباء تنظیم کے بطن سے جنم لیا اور ایم کیو ایم کی بنیاد ہی طلباء اور مظلوم عوام کے حقوق کے حصول کیلئے رکھی گئی
جامعہ پنجاب اور لاہور کے دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے 50سے زائد طلباء نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے APMSOمیں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ یہ اعلا ن انہو ں نے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم لاہور ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر واحد احمد گجر اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عمران ملہی ودیگر سے ملاقات کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
\
متحدہ قوموومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 58 -A کے کارکن واحدسلطا ن کی بہن روشن،ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Bکے یونٹ انچارج مرزا آفاق بیگ کے والد مرزا عظیم بیگ ، ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستا ن کمیٹی کے رکن ملک جنت گل کا کڑ کے والد ملک جمعہ گل کا کڑکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے معروف شاعر ، محقق اور ادیب سید راشدعلی عرف راشد مورائی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیاہے
Read More
Posted on:
25 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیر اہتمام ٹورنٹو‘ کیلگری‘ مونٹریال‘ ونڈسر‘ اور ایڈمنٹن میں ایم کیوایم کا ۳۰ واں یوم تاسیس اور پاکستان کا ۷۴ واں’’ یوم قرار داد پاکستان ‘‘ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیر اہتمام ایم کیوایم کا ۳۰ واں ’’یوم تاسیس ‘‘اور پاکستان کا ۷۴ واں ’’یوم قرار داد پاکستان ‘‘انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں ٹورنٹو‘ کیلگری‘ مونٹریال‘ ونڈسر‘ اور ایڈمنٹن میں اور اجتماعات منعقد ہوئے
Read More
Posted on:
24 Mar 2014
ایم کیو ایم کے ایم او سی بن قاسم سیکٹر یونٹ گلشن حدید فیز 1کے کارکن محمد اقبال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے ایم اوسی بن قاسم سیکٹر یونٹ گلشن حدید فیز Iکے کارکن محمد اقبال کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کےسوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن ہمایوں زیدی کی والدہ شہزادی بیگم اور ایم کیو ایم کے ایم اوسی سیکٹر بن قاسم گلشن حدید فیز 2کے یونٹ انچارج شعیب صدیقی کے سسر شمیم احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2014
...
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
...
News
9411
to
9420
of
13234
Urdu News Archive
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
MQM Coordination Committee Condemns Widespread Arrests of political a
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us