Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری یٰسین آباد قبرستان میں سپرد خاک
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری مرحوم کوہفتے کوبعدنمازعصریٰسین آبادقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی نمازجنازہ بعد نمازعصر قوت الاسلام مسجد لیاقت آباد نمبر9 میں ادا کی گئی نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی، حق پرست ارکان اسمبلی خالد بن ولایت، انور رضا،
Read More
Posted on:
17 May 2014
قائدتحریک کوNICOP جاری نہ کرنے کے خلاف کل بروزاتوارسہ پہر3بجے ایم اے جناح روڈمزارقائدکے سامنے ایم کیوایم کے تحت بڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگا
قائدتحریک جناب الطاف حسین کو’’NICOP‘‘کارڈجاری نہ کرنے کے معاملے پرمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل بروز اتوار مورخہ18مئی کو سہ پہر 3بجے ایم اے جناح روڈمزارقائدکے سامنے عوام کابڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائیگاجس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان ،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جمہوریت پسندعوام ،سول سوسائٹی اورتمام شعبہ ہائے زندگی وابستہ افراداوراہم شخصیات ہاتھوں میں پلے کارڈاوراحتجاجی بینرزاٹھاکراپنااحتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
Read More
Posted on:
17 May 2014
سندھ کابینہ کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے معاملے کواٹھانے قرارداد منظورکرنے اور وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے معاملے کواٹھانے اوراس حوالے سے قرارداد منظورکئے جانے اورسرکاری سطح پر وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کاخیرمقدم کیاہے اورحق پرستانہ مؤقف اختیار کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورصوبائی کابینہ کے تمام ارکان سے تشکرکااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
17 May 2014
شعیب بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری (Humail Bukhari)کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں
Read More
Posted on:
17 May 2014
فی الحال کارکنوں سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیاہے ، ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع نہ ہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انہوں نے فی الحال کارکنوں سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیاہے اسلئے ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع نہ ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ ایک نجی ٹی وی پر میرے انٹرویوکے بعد ذمہ داران وکارکنان نائن زیروپر جمع ہورہے ہیں
Read More
Posted on:
17 May 2014
وفاقی وزیر داخلہ کی حالیہ پریس کانفرنس میں جناب الطاف حسین کو NICOP جاری نہ کئے جانے کے حیلے بہانوں سے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے ، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی حالیہ پریس کانفرنس پر ایم کیو ایم کی جانب سے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے چوہدری نثارکی لاعلمی، جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے
Read More
Posted on:
16 May 2014
کوئی مائی کا لعل قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ان کی پاکستانیت نہیں چھین سکتا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستانی شناخت صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے اورکوئی مائی کا لعل قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ان کی پاکستانیت نہیں چھین سکتا ، 4اپریل کو جناب الطاف حسین کا فارم ، فنگر پرنٹ اور تصویر لی گئی جس کی تصدیق کی گئی
Read More
Posted on:
16 May 2014
وزارت داخلہ کے متعصبانہ رویہ کے خلاف ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے اتوارکو پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو وزارت داخلہ کی جانب سے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری نہ کرنے کے خلاف بروزاتوار 18،مئی 2014ء کو دوپہر 1,بجیپاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں برطانیہ بھر سے ایم کیوایم کے کارکنان اورذمہ داران شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
16 May 2014
جناب الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر وفاقی وزارت داخلہ، چیئرمین نادرا اور لندن میں متعین پاکستانی ہائی کمیشن کو قانونی نوٹس جاری
متحدہ قومی موومنٹ نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کوقومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر وفاقی وزارت داخلہ ، چیئرمین نادرا اور لندن میں متعین پاکستانی ہائی کمیشن کو قانونی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹس ایم کیوایم کے حق پرست سینیٹرو معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم کے ذریعے متعلقہ محکمہ جات کو بھیجوائی گئے ہیں جس میں یہ مو قف اختیار کیا گیا ہے کہ جناب الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنا وزارت داخلہ کا غیر قانونی ، غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام ہے۔
Read More
Posted on:
16 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گمبٹ یونٹ کے کارکن سید قربان شاہ جیلانی کے والد سید گل شاہ جیلانی ،ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن حاجی شیخ عبد المظفر کے والد شیخ حیدر ،ٹنڈو الیار زون کے ذمہ دار غلام رسول کے کی ہمشیرہ محترمہ حسینہ بیگم،شہداد پور سانگھڑ سیکٹر کے کارکن و سابق زونل ممبر منصور علی شاہ کی ہمشیرہ زحیمہ عزیز اور ٹنڈو الیار زون کے کارکن وسیم عزیز کی والدہ محترمہ اکبری بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 May 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9451
to
9460
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us